"سلکرک ریکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 6:
| altname =
}}
'''سلکرک ریکس''' {{دیگر نام|انگریزی=Selkirk Rex}} [[بلی|بلیوں]] کی ایک نسل ہے۔ اس نسل کی بلیوں کے بال بہت زیادہ گھنگریالے ہوتے ہیں۔ یہ ایک لمبی، سخت ہڈیوں والی بلی ہے۔ اس کا سر گولائی دار ہوتا ہے جس میں کوئی چوپٹ پرت نہیں پائی جاتی ہے۔ بلی کا گھنگریالا پن مخملی اور پتلی نوعیت کا ہوتا ہے۔ اس کے بال بہت زیادہ پھیلے ہوئے ہوتے ہیں۔ یہ بلیاں صحت مند اور پھرتیلی ہوا کرتی ہیں۔ ایک پالتو جانور کے طور یہ کافی حد تک صبر، محبت اور مزاج میں برداشت کا مظاہرہ کرتی ہیں۔<ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=http://www.cfa.org/Breeds/BreedsSthruT/SelkirkRex.aspx |access-date=2019-01-11 |archive-date=2019-01-13 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190113232910/http://cfa.org/breeds/breedssthrut/selkirkrex.aspx |url-status=dead }}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==