"سیلف ہیلپ گروپ (مالیہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 32:
 
== سیلف ہیلپ گروپ کا ڈھانچا ==
سیلف ہیلپ گروپ رجسٹرشدہ اور غیر رجسٹرشدہ ہو سکتے ہیں۔ ان میں عمومًا [[خرد صنعت|خرد صنعت کاروں]] کا ایک گروپ شامل ہوتا ہے جو ہم صفت سماجی و معاشی پس منظر کا حامل ہوتا ہے۔ سبھی ارکان رضاکارانہ طور پر جمع ہوتے ہیں اور باضابطگی سے مختصر رقموں کو جمع کرتے ہیں، باہمی رضامندی سے مشترکہ فنڈ تیار کرتے ہیں تاکہ ان ہنگامی ضروریات کی تکمیل باہمی مدد سے ممکن ہو سکے۔ یہ لوگ اپنے وسائل کو معاشی استحکام کے لیے یکجا کرتے ہیں، گروپ کی جمع رقم سے قرض لیتے ہیں اور گروپ میں شامل ہر شخص کو خود کی روزگار فراہم کرتے ہیں۔ گروپ کے ارکان اجتماعی سوچ اور [[ہم منصبوں کا دباؤ|ہم منصبوں کے دباؤ]] سے استفادہ کرتے ہیں تاکہ آخرکار رقم صحیح مصرف میں استعمال ہو اور بروقت ادائیگی ممکن ہو سکے۔ یہ نظام کسی چیز کو گروی رکھنے کی ضرورت ختم کرتا ہے اور یہ [[ہمدردانہ قرض فراہمی]] سے جڑا ہے، جو خرد مالیے کے اداروں کی جانب سے بہ کثرت استعمال ہوتا ہے۔<ref name="Reserve Bank of India">[http://www.rbi.org.in/scripts/FAQView.aspx?Id=7 (Reserve Bank of India)] {{wayback|url=http://www.rbi.org.in/scripts/FAQView.aspx?Id=7 |date=20080512063416 }}</ref> آسان کھاتہ نویسی کے لیے [[ایک سطحی سود کی شرح]] کو زیادہ تر قرضوں کے حساب کے لیے بہ روئے کار لایا جاتا ہے۔
 
== سیلف ہیلپ گروپ کی خصوصیات ==