"ارمیلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 10:
 
جیسے ہی لکشمن رام اور سیتا کی پہرہ داری کے لیے کھڑا ہوا ایک ''ندرا دیوی'' کا اس پر ظہور ہوا۔ لکشمن نے استفسار پر اس نے بتایا کہ وہ نیند کی دیوی ہے اور 14 برس نیند نہ لینا قدمت کے قانون کی صریح خلاف ورزی ہے۔ لکشمن نے اس سے گزارش کی کہ ایسا کوئی راستہ نکالے جس سے اور اپنے بھائی کے تئیں [[دھرم]] نبھا سکے۔
لکشمن کے خلوص سے متاثر ہو کر ندرا دیوی نے کہا کہ اگر کوئی لکشمن کی جگہ 14 برس کی نیند لیتا ہے تو لکشمن 14 برس جاگ کر اپنے بھائی کی خدمت کر سکتا ہے۔ لکشمن نے ندرا دیوی سے کہا کہ وہ اس کی اہلیہ ارمیلا کے پاس جائے اور اسے 14 برس نیند لینے کی درخواست کرے تاکہ وہ مسلمل جاگتا رہے۔ ارمیلا نے اپنے شوہر کے لیے 14 برس تک کی گوارا کرلی تاکہ لکشمن کو نیند نہ آئے اور وہ 14 برس کی گہری نیند میں چلی گئی۔ <ref>http://devdutt.com/articles/indian-mythology/ramayana/lakshmans-wife-goes-to-sleep.html {{wayback|url=http://devdutt.com/articles/indian-mythology/ramayana/lakshmans-wife-goes-to-sleep.html |date=20190619050925 }}</ref>
جنوبی بھارت میں ارمیلا ندرا اب ایک محاورہ بن گیا ہے جو اس شخص کے لیے استعمال کیا جاتا ہے گہری نیند میں چلا گیا ہو۔
== حوالہ جات ==