"انوسیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 46:
بے شمار یہودی جو اسلامی اور مسیحی ممالک میں مخفی زندگی گزار رہے تھے ملک اسرائیل کے قیام کے بعد وہاں ہجرت کر گئے اور دین یہودیت میں واپس آگئے۔ 2015ء میں اسرائیل کی مجلس قانون ساز کنیست نے فیصلہ کیا کہ جو یہودی انوسیم کہلاتے ہیں اور زبردستی مسیحی کیے گئے تھے ان کی منتقلی اور آباد کاری کو تیز تر کیا جائے۔ اس قانون کو پیش کرنے والے نمائندے رابرٹ ایلاتوف کا کہنا تھا : “یہ لوگ اپنی یہودی اقدار و شناخت اور مملکت میں واپسی کے لیے 500 برس منتظر رہے”۔<ref>[http://www.jpost.com/Israel-News/MKs-launch-Knesset-lobby-for-Sefardic-Jews-forcibly-converted-to-Christianity-423854 MKs launch Knesset lobby for Sephardic Jews forcibly converted to Christianity – Israel News – Jerusalem Post<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
اور آج بے شمار [[بین الاقوامی]] یہودی تنظیمیں انوسیوں کو سرزمین اسرائیل کی طرف ہجرت (علیا) کرانے اور آباد کرنے کے لیے سرگرم ہیں۔<ref>[http://www.cyrusfoundation.org/cryptoJaliyah.html{{Cite web |title=Cyrus Foundation Helping Jews Return to Israel<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |url=http://www.cyrusfoundation.org/cryptoJaliyah.html |access-date=2018-07-24 |archive-date=2017-12-10 |archive-url=https://web.archive.org/web/20171210175744/http://www.cyrusfoundation.org/cryptoJaliyah.html |url-status=dead }}</ref><ref>http://www.americananusim.org</ref>
 
== حوالہ جات ==