"کھاڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.4
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 7:
مئی 2019ء میں کھاڈی نے پاکستان بھر میں اپنے برانڈ کو فروغ دینے کے لیے سات نئے فیبرک اسٹوروں کا آغاز کر کیا ان اسٹوروں میں خانیوال اور جہلم کے اسٹورز کو منفرد اور خوبصورت مقامات پر لانچ کیا گیا۔ خانیوال اسٹور ملتان روڈ پر واقع ہے۔ جہلم کا اسٹور جی ٹی پر واقع ہے۔ دیگر 5 اسٹور لبرٹی مارکیٹ لاہور، ڈسکہ، بورے والا، فیصل آباد اور حیدرآباد میں واقع ہیں۔<ref>https://www.nawaiwaqt.com.pk/14-May-2019/1016007</ref>
 
[[نور جہاں بلگرامی]] نے ہاتھ سے بنی کاٹن یا لٹھے کو عام کر دیا تھا تو آج [[شمعون سلطان]] نے اس ہی کپڑے کو کھاڈی برانڈ کا نام دے کر اسے عوامی ترین بنادیا ہے۔<ref>https://www.humnews.pk/latest/44312/ {{wayback|url=https://www.humnews.pk/latest/44312/ |date=20191030040653 }}</ref> کھاڈی نے پاکستان میں سلے سلائے کپڑوں کے رحجان میں ایک انقلاب برپا کیا۔ پچھلی دہائی تک بھی پاکستان میں فیشن ملبوسات کے لیے درزیوں پر انحصار کیا جاتا رہا لیکن گذشتہ دس سالوں میں یہ رحجان تبدیل ہوا اور جدید انداز کے سلے سلائے ملبوسات کی برانڈ کھاڈی اور جنریشن مقبول ہوتی گئیں۔<ref>https://www.bbc.com/urdu/entertainment-40889090</ref>
 
== حوالہ جات ==