"ہوٹ این سار سوپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← یا، ۔؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 1:
ہوٹ این سار سوپ میں مصالحہ اور کھٹے اجزاء دونوں  شامل ہوتے ہیں۔ سوپ کی تیاری میں مرغی  کا شوربہ استعمال ہوسکتا ہے۔امریکی چینی طرز کے سوپ میں عام اہم اجزاء میں بانس کی ٹہنیاں ، تل کا تیل،مکئی ، سرکہ ، انڈا ، مکئی کا نشاستہ اور سفید کالی مرچ شامل ہیں <ref>{{cite web|url=http://chinesefood.about.com/od/chinesesouprecipes/r/hotsoursoup.htm|title=Hot and Sour Soup|author=Rhonda Parkinson|work=About.com Food|access-date=2 February 2016|archive-date=2011-08-23|archive-url=https://web.archive.org/web/20110823120849/http://chinesefood.about.com/od/chinesesouprecipes/r/hotsoursoup.htm|url-status=dead}}</ref>  دوسرے اجزاء میں مشروم یا بھوسے کے مشروم اور توفو کی چھوٹے چھوٹے ٹکڑے شامل ہیں<ref>{{cite web | title=Hot and Sour Soup | website=Gimme Some Oven | date=2017-01-09 | url=https://www.gimmesomeoven.com/hot-and-sour-soup-recipe/ | access-date=2019-11-25}}</ref> ۔یہ کارن اسٹارچ کے اضافے کی وجہ سے چینی کھانوں کے نسبتاً زیادہ گاڑھا ہوتا ہے۔ عام طور پر بیشتر چینی اداروں میں یہ سوپ ایک صحت مند پکوان کے طور پر جانا جاتا ہے اور سوڈیم  زیادہ ہونے کے علاوہ  مجموعی طور پریہ ایک بہت ہی صحتمند سوپ ہے<ref>{{Cite web |url=http://www.thechineserecipe.com/recipe/hot-and-sour-soup/# |title=Archived copy |access-date=2015-01-13 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150425152932/http://www.thechineserecipe.com/recipe/hot-and-sour-soup/# |archive-date=2015-04-25 |url-status=dead }}</ref>
 
=== چینی ہوٹ این سار سوپ ===