حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 5:
 
== انسانی جسم میں درد کا احساس دلانے والے خلیات ==
[[سویڈن]] کے [[سائنسدان]]وں کی تحقیقاتی ٹیم نے انسانی جلد کے نیچے ایک نیا حصہ دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ جلد کے نیچے خلیات کا ایسا [[نیٹ ورک]] ہے جو درد کا احساس دلاتا ہے۔ [[2017ء]] تک مانا جاتا تھا کہ انسانی جسم میں 78 اعضا ہیں مگر پھر [[آنت]]وں کو معدے کے بیرونی حصے سے جوڑنے والی جھلی کا اضافہ ہوا جس کے بعد یہ تعداد 79 ہوگئی اور یہ خلیات سامنے آئے ہیں۔<ref>[https://www.dailyafaq.com/sotry/9207 انسانی جسم میں درد کا احساس دلانے والے خلیات دریافت کرنے کا دعویٰ] {{wayback|url=https://www.dailyafaq.com/sotry/9207 |date=20191205211033 }}</ref>
 
== درد کے ماحولیاتی عوامل ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/درد»