"اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Add 1 book for verifiability (20230903sim)) #IABot (v2.0.9.5) (GreenC bot
24 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 145:
مذکورہ بالا [[آیت]] سے دوسرے مذاہب کے بارے میں اسلام کے نظریے کی وضاحت سامنے آجاتی ہے۔
=== اسلام میں انبیا ===
[[قرآن]] ہی کی [[سورۃ|سورت]] [[فاطر|35 (فاطر)]] کی [[آیت]] 24 کے مطابق، قرآن میں درج [[سانچہ:انبیاء اسلام|25 انبیاء و مرسال]]<ref name="messengers" /> کے علاوہ اسلامی عقائد کے مطابق ایسے انبیا اکرام بھی ہیں کہ جن کا ذکر قرآن میں نہیں آتا، [[اسلام#اجمالی جائزہ|قطعہ بنام اجمالی جائزہ]] میں درج آیت سے یہ بات عیاں ہے کہ ہر امت میں نبی (یا انبیا) بھیجے گئے، اس سلسلے میں ایک [[حدیث]] بھی [[مسند]] [[احمد بن حنبل]] اور فتح الباری بشرح صحیح البخاری میں آتی ہے جس میں پیغمبران کی تعداد 124000 بیان ہوئی ہے۔<ref>فتح الباری بشرح صحیح البخاری [http://hadith.al-islam.com/Display/Display.asp?hnum=1&doc=0 آن لائن] {{wayback|url=http://hadith.al-islam.com/Display/Display.asp?hnum=1&doc=0 |date=20100503075029 }}</ref><ref>پاکستان لنک نامی ایک موقع [http://www.pakistanlink.com/Religion/2005/09232005.htm آن لائن بیان] {{wayback|url=http://www.pakistanlink.com/Religion/2005/09232005.htm |date=20090802063410 }}</ref><ref>دارالافتاء پر ایک بیان [http://www.askimam.org/fatwa/fatwa.php?askid=2275f3a4dd6e2da72db0f8a0232ac702 آن لائن موقع] </ref>؛ ظاہر ہے کہ ان میں ان مذاہب کے وہ اشخاص منطقی طور پر شامل ہو جاتے ہیں کہ جن کو آج ان مذاہب کی ابتدا کرنے والا یا ان مذاہب کا خدا مانا جاتا ہے ؛ مثال کے طور پر [[گوتم بدھ|سدھارتھ گوتم بدھ مت]] اور دیگر مذاہب کی ابتدا کرنے والے<ref name="آن لائن مضمون" />، گوتم بدھ کے بارے میں بعض علما کا خیال ہے کہ یہ پیغمبر [[ذو الکفل علیہ السلام]] ([[الانبیاء]] آیت 85) کی جانب اشارہ ہے اور ''kifl'' اصل میں [[سنسکرت]] کے لفظ ''(Kapilavastu)'' کو تشبیہ ہے، <ref name="tanzeem">تنظیم اسلامی کی ویب سائٹ پر بیان القرآن؛ [http://www.tanzeem.org/online/Dorah/ Surah An-Nisa (Ayat 158-176)] {{wayback|url=http://www.tanzeem.org/online/Dorah/ |date=20101007233739 }} (پیڈی ایف فائل)</ref> گو یہ خیال [[اہل سنت|سنی]]<ref name="tanzeem" /> اور [[اہل تشیع|شیعہ]] <ref>ایک شیعہ موقع پر ایک لاکھ چوبیس ہزار کے عدد کا ذکر [http://www26.brinkster.com/sdolshah1/udfd.html آن لائن مضمون] {{wayback|url=http://www26.brinkster.com/sdolshah1/udfd.html |date=20080325055523 }}</ref> کے علاوہ خود بدھ مذہب والوں میں بھی پایا جاتا ہے<ref>قرآن میں گوتم بدھ کے بارے میں بدھ موقع [http://www.buddhistchannel.tv/index.php?id=6,6867,0,0,1,0 آن لائن]</ref> لیکن چونکہ گوتم بدھ کا نام براہ راست قرآن میں نہیں آتا اس لیے متعدد علما اس وضاحت کو تسلیم نہیں کرتے۔ قرآن کی رو سے یہ تمام اشخاص خدا کی طرف سے وہی پیغام اپنی اپنی امت میں لائے تھے کہ جو آخری بار قرآن لایا، مگر ان میں تحریف پیدا ہو گئی۔ ایک لاکھ چوبیس ہزار کی تعداد کے بارے میں متعدد نظریات دیکھنے میں آتے ہیں اور بہت سے علما کے نزدیک یہ عدد کوئی معین یا ناقابل ترمیم نہیں ہے<ref>darul ifta; question [http://www.darulifta-deoband.org/viewfatwa.jsp?ID=12813 آن لائن ربط] {{wayback|url=http://www.darulifta-deoband.org/viewfatwa.jsp?ID=12813 |date=20100613001534 }}</ref>
 
== شریعت اور اسلامی فقہ ==