"اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
24 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
25 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 134:
 
=== خلافت تا خلافتیں ===
کہنے کو [[1924ء]] تک گھسٹنے والی خلافت، لغوی معنوں میں [[632ء]] تا [[1258ء]] تک ہی قائم سمجھی جاسکتی ہے۔<ref>caliphate at student britannica [http://student.britannica.com/comptons/article-9273461/caliphate صفحہ آن لائن] {{wayback|url=http://student.britannica.com/comptons/article-9273461/caliphate |date=20080531115901 }}</ref> جبکہ فی الحقیقت اس کا عملی طور پر خاتمہ [[945ء]] میں [[بنی بویہ]] کے ہاتھوں ہو چکا تھا<ref name=britannica>caliphate at encyclopedia britannica [http://www.britannica.com/EBchecked/topic/89739/Caliphate صفحہ آن لائن]</ref> ادھر ایران میں [[دولت سامانیہ|سامانیان]] ([[819ء]] تا [[999ء]]) والے اور ایران کے متعدد حصوں سمیت [[ماوراء النہر]] و موجودہ [[ہندوستان]] کے علاقوں پر پھیلی [[سلطنت غزنویہ|غزنوی سلطنت]] ([[963ء]] تا [[1187ء]]) والے، عباسی خلافت کو دکھاوے کے طور برائے نام ہی نمائندگی دیتے تھے۔ [[سلطنت فاطمیہ|فاطمیون]] ([[909ء]] تا [[1171ء]])، [[تونس|تیونس]] میں عباسی خلافت کو غاصب قرار دے کر اپنی الگ خلافت ([[920ء]]) کا [[دعویٰ]] کر چکے تھے<ref name=history.com>caliphate at history.com [http://www.history.com/encyclopedia.do?vendorId=FWNE.fw.ca011700.a آن لائن مضمون]</ref> اور [[ہسپانیہ|اسپین]] میں عبد الرحمن سوم، [[928ء]] میں اپنے لیے خلیفہ کا لقب استعمال کر رہا تھا<ref name="britannica" />۔ یہ وہ سماں تھا کہ ایک ہی وقت میں دنیا میں کم از کم تین بڑی خلافتیں موجود تھیں اور ہر جانب سے خلیفہ بازی اپنے زوروں پر تھی، یہ بیک وقت موجود خلافتیں ؛ خلافت عباسیہ، خلافت فاطمیہ اور خلافت قرطبہ (اندلسی امیہ) کی تھیں۔ [[1169ء]] میں [[نور الدین زنگی]] نے [[شیر کوہ]] کے ذریعے مصر اپنے تسلط میں لے کر فاطمیہ خلافت کا خاتمہ کیا۔ [[صلاح الدین ایوبی]] ([[1138ء]] تا [[1193ء]]) نے [[1174ء]] میں [[ایوبی سلطنت]] کی بنیاد ڈالی۔<ref>medieval crusades [http://www.medievalcrusades.com/foes.htm آن لائن مضمون]</ref> اور [[1187ء]] میں [[مسیحیت|مسیحیوں]] کی قائم کردہ مملکت بیت المقدس سے [[بیت المقدس]] کو آزاد کروا لیا۔ [[1342ء]] میں ایوبی سلطنت کے خاتمے اور [[مملوک]] ([[1250ء]] تا [[1517ء]]) حکومت کے قیام سے قبل اس سلطنت میں ایک خاتون سلطانہ، [[شجر الدر]] ([[1249ء]] تا [[1250ء]]) نے بھی ساتویں [[صلیبی جنگیں|صلیبی جنگوں]] کے دوران میں قیادت کی<ref>Female Heroes from the Time of the Crusades [http://www.womeninworldhistory.com/heroine1.html آن لائن مضمون]</ref>
 
=== طوائف الملوک تا استعماریت ===