"حج : مرکز اسلام کا سفر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Reformat 1 URL (Wayback Medic 2.5)) #IABot (v2.0.9.5) (GreenC bot |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 49:
1845ء کے ارد گرد مکہ کا ایک خوبصورت منظر [[مسجد الحرام]] کے ارد گرد کے علاقے کی قدیم ترین درست تصویر کشی ہے۔ <ref name=":9" />
مصور، محمد عبداللہ [[دہلی]]، آخری مغل شہنشاہ [[بہادر شاہ ظفر]] کے درباری فنکار مزار علی خان کا پوتا تھا۔ <ref name="khalili_first" /><ref name=":9"
آسٹریا کے معمار جوہان برن ہارڈ فشر وان ایرلاچ کے 1727ء کے آرکیٹیکچرل ڈرائنگ کے البم میں [[مکہ]] اور [[مدینہ]] کی اس سے پہلے کی بڑی حد تک غلط نمائندگی دی گئی ہے۔<ref>{{Cite web|last=Khan|first=Qaisra|date=2020|title=An illustrated album of architecture, including views of Mecca and Medina|url=http://islamicart.museumwnf.org/database_item.php?id=object;EPM;uk;Mus22;18;en|url-status=live|archive-url=|archive-date=|access-date=2020-12-17|website=Explore Islamic Art Collections}}</ref>
جارج سیل کے انگریزی ترجمہ قرآن کے 1825ء کے ایڈیشن سے احتیاط سے ہاتھ کے رنگ کی ایک علیحدہ پلیٹ، مکہ میں مقدس مقدس مقام کا منصوبہ اور منظر پیش کرتی ہے۔<ref>{{Cite web|last=Khan|first=Qaisra|date=2020|title=Plan and view of the Holy Sanctuary at Mecca, published by Thomas Tegg, London 1825|url=http://islamicart.museumwnf.org/database_item.php?id=object;EPM;uk;Mus22;21;en|url-status=live|archive-url=|archive-date=|access-date=2020-12-17|website=Explore Islamic Art Collections}}</ref><gallery class="center" heights="200px" mode="packed">
سطر 79:
== دیگر متعلقہ نمائشیں ==
حج: مرکز اسلام کا سفر کی کامیابی نے نے مختلف ممالک میں متعدد عجائب گھروں اور فنون کی درسگاہوں کو اپنی جانب متوجہ کیا اور وہ سب حج سے متعلق نمائش بابت تفتیش کرنے لگے۔ لندن نمائش کے لئے دیگر ممالک میں جانا اور وہاں نمائش لگانا ممکن نہ تھا کیونکہ انہوں نے 40 مختلف ذرائع سے اشیاء کو مستعار لیا تھا جنہیں برسوں کی محنت اور مذاکرات کے بعد جمع کیا جا سکا تھا۔ البتہ ان اداروں نے خلیلی اور دیگر کچھ ذرائع سے اشیاء مستعار لے کر نمائش کا انعقاد کیا۔<ref name=":10">{{Cite web |last=Mishkhas |first=Abeer |date=26 جولائی 2013 |title=The British Museum's Hajj exhibition inspires Paris, Leiden and Doha |url=https://eng-archive.aawsat.com/a-mishkhas/lifestyle-culture/the-british-museums-hajj-exhibition-inspires-paris-leiden-and-doha |access-date=5 ستمبر 2022 |website=Asharq Al-Awsat}}</ref><ref>{{Cite web |date=8 فروری 2022 |title=The Eight Collections |url=https://www.nasserdkhalili.com/the-eight-collections-2/ |access-date=6 دسمبر 2022 |publisher=Nasser David Khalili |archive-date=2020-07-04 |archive-url=https://archive.ph/20200704200750/https://www.nasserdkhalili.com/the-eight-collections-2/ |url-status=dead }}</ref> جن تنظیموں سے ان اداروں نے اشیاء نمائش مستعار لیں ان میں [[میوزیم برائے اسلامی آرٹ، دوحہ]]، اور [[پیرس]] کا [[عالم عرب انسٹی ٹیوٹ]] شامل ہیں۔ دوحہ کی نمائش کا عنوان ''حج: سفر در فنون لطیفہ'' تھا اور اس میں زیادہ تر اشیاء بیرون [[قطر]] سے جمع کی گئی تھیں۔ چونکہ [[فرانس]] میں شمالی افریقی ممالک کے بہت سارے مہاجرین بستے ہیں لہذا پیرس کی نمائش میں شمالی افریقہ کے حج کے راستوں کو نمائش میں نمایاں طور پر دکھایا گیا۔<ref name=":10" /> اسی طرح ایک نمائش [[نیدرلینڈز]] میں 2013ء میں [[نیشنل میوزیم آف ایتھنولوجی]] میں منعقد ہوئی جس کا عنوان ''عزم مکہ، مقدس سفر'' تھا اس سے معا بعد اس کی تکمیل کے لئے جنوری 2019ء تا فروری 2020ء امیسٹرڈیم میں بھی ایک نمائش منعقد کی گئی۔ اس نمائش میں لندن اور نیدرلینڈز دونوں جگہوں سے خلیلی اور دیگر ذرائع سے جمع شدہ اشیاء نمائش کو دکھایا گیا۔<ref>{{Cite journal |last=Tamimi Arab |first=Pooyan |date=26 مئی 2020 |title=Longing for Mecca (Verlangen naar Mekka): Tropenmuseum, Amsterdam (فروری 2019 – جنوری 2020) |journal=Material Religion |volume=16 |issue=3 |pages=394–396 |doi=10.1080/17432200.2020.1775420 |s2cid=221062579 |issn=1743-2200 |doi-access=free}}</ref>
== خلیلی مجموعہ حج اور فنونِ حج ==
|