"مٹن کڑھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 1:
'''مٹن کڑھی'''('''میمنا سالن''' یا '''بکرے کا سالن''' <ref>{{حوالہ ویب|last=Cooking time Prep: 25 mins Cook: 3 hrs|url=http://www.bbcgoodfood.com/recipes/2369636/goat-curry|title=Goat curry|publisher=BBC Good Food|accessdate=5 ستمبر 2015}}</ref><ref>{{حوالہ ویب|url=http://indianfood.about.com/od/meatdishes/r/Goat-Curry-Mutton-Curry.htm|title=Goat (Mutton) Curry Recipe|publisher=Indianfood.about.com|accessdate=5 ستمبر 2015|archive-date=2015-09-06|archive-url=https://web.archive.org/web/20150906142611/http://indianfood.about.com/od/meatdishes/r/Goat-Curry-Mutton-Curry.htm|url-status=dead}}</ref> بھی کہا جاتا ہے) ایک ڈش ہے جو بکرے کے گوشت یا بعض اوقات [[بھیڑ کا گوشت|بھیڑ کے گوشت]] سے تیار کی جاتی ہے۔ <ref>{{حوالہ ویب|first=Charmian|last=Smith|date=23 مارچ 2011|title=Video: How to make Indian-style mutton curry|url=http://www.odt.co.nz/lifestyle/food-wine/152843/flavours-home|publisher=[[Otago Daily Times]]|accessdate=8 مئی 2015}}</ref> یہ ڈش [[جنوبی ایشیا]] اور [[کیریبین]] کے خطوں کی تمام ریاستوں اور ممالک میں مختلف حالتوں اور صورتوں میں پائی جاتی ہے، اس کے علاوہ یورپ، امریکا اور افریقہ کے کئی ممالک میں بھی مقبول ہے۔
 
مٹن کڑھی شروع میں مٹی کے برتن میں تمام اجزاء کو ایک ساتھ ڈال کر تیار کی جاتی تھی اور مٹی کے تندور پر لکڑی کی آگ سے سالن کو آہستہ سے پکایا جاتا تھا۔ جدید دور میں اب اسے پریشر ککر اور ہلکی آنچ کا استعمال کرتے ہوئے ایک بڑی کڑاہی میں تمام اجزاء اور مصالحوں سمیت اچھی طرح بھوننے کے بعد پکایا جاتا ہے۔ دھیمی آنچ پر دیر تک پکا ہوا مٹن عمومی طور پر پکے ہوئے مٹن سے زیادہ نرم ہوتا ہے۔ مٹن کری اکثر چاول کے ساتھ یا روٹیوں کے ساتھ نوش کیا جاتا ہے، جن میں [[نان|نان، خمیری روٹی]] یا پروٹا/پراٹھا شامل ہوتے ہیں۔ اس پکوان کو ''راگی(''ایک اناج کی قسم) کے ساتھ بھی پیش کیا جاتا ہے۔