"چین میں بھوتوں کی شادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 10:
}}
 
[[چین کی ثقافت|چین کی تہذیب]] کی رو سے ایک '''بھوت سے شادی''' ({{zh|c=冥婚|p='''mínghūn'''|l='''spirit marriage'''}}) ایسی شادی ہے جس میں ایک یا دونوں فریقین متوفی ہوں۔ چین میں اگر کوئی کنوارہ مرجائے تو اس کے گھر والے اس کی شادی کسی مردہ لڑکی سے کراتے ہیں۔<ref name="noteStockard">[[#Reference-idStockard 1989|Stockard, Janice E. ''Daughters of the Canton Delta'']]</ref>{{rp|99}} دنیا میں کئی اور قسم کی بھوت کی شادیاں پائی جاتی ہیں۔ یہ شادیوں کا رواج [[سوڈان]] سے لے کر [[فرانس|موجودہ دور کے فرانس]] تک پھیلا ہوا ہے۔ فرانس میں یہ رواج [[1959ء]] سے زور پکڑا ہے (دیکھیے [[بیوہ بھابی سے شادی]]، [[سوڈان میں بھوتوں کی شادی|سوڈان میں متوفی مردوں سے شادی کرنے کا رواج]] اور [[بعد از مرگ شادی|انتقال کے بعد کی شادی]])۔ چین میں بھوتوں کی شادی کی ابتدائی تاریخ کے بارے میں معلومات عام نہیں ہیں، تاہم یہ رواج آج بھی موجود ہے اور لوگ اس عمل پیرا ہیں، اس کی اطلاعات موجود ہیں۔<ref>{{Cite web|url = http://www.ettoday.net/news/20151106/592314.htm|title = 一個人的婚禮…女友過世男辦冥婚|date = 6 نومبر 2015|access-date = 14 فروری 2016|website = 東森新聞|publisher = 東森新聞网|last = |first = |archive-date = 2020-03-16|archive-url = https://web.archive.org/web/20200316090749/https://www.ettoday.net/news/20151106/592314.htm|url-status = dead}}</ref>
== وجوہات ==
اس کی ایک وجہ یہ بھی بیان کی جاتی ہے کہ شادی نہ ہونے کی وجہ سے مرنے والے کی روح دنیا کے چکر لگاتی رہتی ہے۔ شادی کے بغیر مرنا پیچھے رہ جانے والوں کے لیے بدبختی بھی سمجھا جاتا ہے۔ ایک وجہ کے مطابق مرنے والا اگلے جہان میں تنہا نہ ہو اس لیے اس کی شادی کر دی جاتی ہے۔ چین میں ایک رسم یہ بھی ہے کہ چھوٹے بھائی کی شادی بڑے بھائی سے پہلے نہیں ہوسکتی۔ بڑا بھائی مر جائے تو اس کی مرنے کے بعد بھی شادی کر دی جاتی ہے۔ کچھ خاندان باہم تعلق بڑھانے کے لیے اپنے مرنے والوں کی دفن کرنے سے پہلے شادی کر دیتے ہیں۔<ref>[http://urdupoint.com/n/713961 بدمعاشوں نے ذہنی معذور عورتوں کو دلہن بنانے کے لیے قتل کر دیا۔ اردو پوائنٹ]</ref>