"چین میں نقل و حمل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3 |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 5:
[[فائل:Rail map of China.svg|180px|تصغیر|بائیں|چین میں موجودہ ریلوس نظام کا خاکہ]]
چین میں ریلوے نظام ریاستی ملکیت والا صنعتی ادارہ ہے جو "تمام ملکیت صنعتی اداروں کے [[عوامی جمہوریہ چین]] کے قانون" کے تحت وجود میں آئی۔
وزارت خزانہ حصص یافتگان کے فرائض انجام دینے کے لیے ریاستی کونسل کی تمائندگی کرتی ہے۔ <ref>{{Cite web|url=http://www.nra.gov.cn/|title=国家铁路局|website=www.nra.gov.cn|access-date=2017-03-09|archive-date=2017-06-05|archive-url=https://web.archive.org/web/20170605051502/http://www.nra.gov.cn/|url-status=dead}}</ref>
یہ کالعدم '''وزارت ریلوے''' کا حصہ ہوا کرتی تھی۔ [[چین ریلوے]] اب 21 ماتحت اداروں کے ذریعہ مسافر اور سامان کی نقل و حرکت کا انتطام چلاتی ہے۔ اس وقت چین ریلوے کے تحت 21 بنیادی ماتحت کمپنیاں موجود ہیں۔[[2017ء]] سے چین ریلوے 15 [[یورپ]]ی [[شہر]]وں کو سامان کی ترسیل کی خدمات فراہم کر رہی ہے۔
|