"جاپان میں خواتین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 2:
 
== جنسی ہراسانی، امتیاز اور جنسی معاملات ==
[[جاپان]] میں [[اسپائیڈر مین]] کی طرح جال پھینکنے والے آلے کی ویڈیو جدید طور پر دنیا بھر میں مقبول ہورہی ہے جس میں ایک خاتون کو حملہ آور شخص پر ’اسپائیڈرمین‘ گن سے جال پھینکتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اگرچہ ملک میں خواتین پر حملوں اورعوامی مقامات پر جرم کی شرح بہت کم ہے لیکن اس اہم ایجاد کے ذریعے حملہ آور شخص کو سیکنڈوں میں جال میں پھنسایا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں ایک خاتون کو بڑی ٹارچ جیسا آلہ استعمال کرتے دکھایا گیا ہے جو [[ننجا]] لباس پہنے ایک حملہ آور شخص پر ٹیوب جیسی گن کے سرخ بٹن کو دباتی ہے تو اس پرایک جال لپکتا ہے اوروہ مضبوط جال میں کسی بے بس پرندے کی طرح پھنس جاتا ہے۔<ref>[http://www.bhatkallys.com/ur/science-technology/japan-net-gun/{{Cite web |title=جاپان میں خواتین کو حملہ آور سے بچانے کے لیے جال پھینکنے والی گن تیار] |url=http://www.bhatkallys.com/ur/science-technology/japan-net-gun/ |access-date=2020-02-20 |archive-date=2020-02-29 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200229151743/http://www.bhatkallys.com/ur/science-technology/japan-net-gun/ |url-status=dead }}</ref>
 
جاپان میں کچھ کمپنیوں کی جانب سے خواتین پر عینک پہننے کی پابندی کی اطلاعات کے بعد اب ان کے لیے کام پر عینک پہننا ایک حساس موضوع بن گیا ہے۔متعدد نیوز چینلوں کے مطابق جاپان کی بعض کمپنیوں نے یہ فیصلہ مختلف وجوہات کی بنا پر لیا ہے جن میں سے ایک یہ ہے کہ عینک پہننے والی خواتین جو کسی دکان پر اسسٹنٹ کے طور پر جب کام کرتی ہیں ’ایک غیر دوستانہ تاثر‘ دیتی ہیں۔ یہ شرط مرد ملازمین پر نہیں لگائی گئی ہے۔<ref>[https://www.bbc.com/urdu/world-50345095 کمپنی پالیسی یا امتیازی سلوک، جاپان میں خواتین دفاتر میں عینک کیوں نہیں پہن سکتیں؟]</ref>