"کاغذی کرنسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
8 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
8 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 1,063:
== انگلینڈ اور گولڈ اسٹینڈرڈ ==
انگلینڈ کے سنار لوگوں کے سونے کی حفاظت کرنے کی ہزار سالہ شہرت رکھتے تھے۔ ان کی جاری کردہ رسیدیں ان کے علاقے کی کرنسی بن جاتی تھیں۔ وہ [[فریکشنل ریزرو بینکنگ]] کے سارے گُر جانتے تھے۔
: “Inside money” is created by the Central Bank/inter-bank lending mechanism that can magically turn one dollar of reserve capital into nine dollars of “credit” capital<ref>[{{Cite web |title=Did Russia Intentionally Trigger A Monetary System Reset? |url=https://www.sprottmoney.com/blog/Did-Russia-Intentionally-Trigger-A-Monetary-System-Reset-Dave-Kranzler-March-29-2022 Did|access-date=2022-04-02 Russia|archive-date=2022-04-01 |archive-url=https://web.archive.org/web/20220401163147/https://www.sprottmoney.com/blog/Did-Russia-Intentionally -Trigger -A -Monetary -System -Reset?]-Dave-Kranzler-March-29-2022 |url-status=dead }}</ref>
سب سے پہلے انہوں نے یہ راز جان لیا کہ اگر چاندی کا کرنسی کا درجہ ختم کر دیا جائے تو سونے کی بجائے سونے کی رسید سے ہی کام چل سکتا ہے کیونکہ چاندی روزمرہ کی لین دین میں استعمال ہونے والی دھاتی کرنسی ہے جبکہ سونے کا سکہ کبھی کبھار ہی استعمال ہوتا ہے۔ اس طرح ہارڈ کرنسی کی جگہ کاغذی کرنسی کا نظام لایا جا سکتا ہے جس سے ان کی دولت اور اقتدار میں بے انتہا اضافہ ہو سکتا ہے۔<br/>
<!-- (1717 میں برٹش ٹریژری میں ایک اونس کا سونے کا سکہ 21 شلنگ کے عوض دستیاب تھا۔) --><br/>