"ابن کنول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 22:
# افسانہ بند راستے پر 1979میں دہلی یونی ورسٹی نے کٹھپالیا گولڈ میڈل دیا۔ جسے سابق [[نائب صدر]] جمہوریہ جناب بی۔ ڈی۔ جٹی نے اپنے ہاتھوں پیش کیا۔
# دہلی اردو اکاڈمی فکشن ایوارڈ 2008
# عبد الغفورنساخ ایوارڈ،مغربی بنگال اردو اکاڈمی،کلکتہ [http://www.ibnekanwal.com/2017/08/blog-post_15.html 2017] {{wayback|url=http://www.ibnekanwal.com/2017/08/blog-post_15.html |date=20190411230235 }}
== مختصر حالات زندگی ==
ابن کنول (پروفیسر ناصر محمود کمال) کی پیدائش [[ضلع مرادآباد]] کے قصبہ بہجوئی میں ایک زمیندارخاندان میں ہوئی۔ تاریخ پیدائش 15۔ اکتوبر 1957 ہے۔ والد محترم مشہور قومی شاعر قاضی شمس الحسن کنول ڈبائیوی تھے۔ ان کے اجداد شاہ جہاں کے عہد میں ہندوستان آئے اور قاضی کے عہدے سے نوازے گئے حکومت کی طرف سے جاگیریں دی گئیں۔ بعد میں آپ کے بزرگ قصبہ ڈبائی میں آکر رہائش پزیر ہو گئے۔ آپ کا خاندان علمی و ادبی سرگرمیوں کی وجہ سے مشہور تھا۔ دادا قاضی شریعت اﷲ (متوفی 1930) ایک قابل وکیل تھے۔ پردادا قاضی ادہم علی فارسی اور سنسکرت کے عالم تھے
سطر 98:
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.ibnekanwal.com/ ویب سائٹ] {{wayback|url=http://www.ibnekanwal.com/ |date=20220220174222 }} ابن کنول کے افسانے۔
 
[[زمرہ:اردو ادب کی شخصیات]]