"اسپورٹنگ وومن کوارٹرلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← اور
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 1:
[[فائل:Sporting Woman Summer Issue.jpg|تصغیر|اسپورٹنگ وومن کوارٹرل کا گرما [[2006ء]] کا شمارہ۔]]
 
'''اسپورٹنگ وومن کوارٹرلی''' {{دیگر نام|انگریزی=Sporting Woman Quarterly}} ایک قومی سطح کا خواتین کے کھیل سے متعلق رسالہ ہے۔ اس کے خود کے ادعا کے مطابق یہ "خواتین کی آسودہ حال کھیلوں کی صنعت" کی ضروریات کی تکمیل کرتا ہے۔ اس رسالے کی تاسیس [[2005ء]] میں رکھی گئی تھی۔<ref>{{cite news|title=Sporting Woman Quarterly Sparkles in Palm Beach|url=http://www.prweb.com/releases/2004/11/prweb178030.htm|accessdate=1 اگست 2015|work=prweb|date=14 نومبر 2004|location=Palm Beach|archive-date=2016-03-05|archive-url=https://web.archive.org/web/20160305151847/http://www.prweb.com/releases/2004/11/prweb178030.htm|url-status=dead}}</ref> اس طرح سے یہ رسالہ [[2020ء]] میں اپنی اشاعت اور قارئین کے بیچ مقبولیت کے پندرہ مکمل کر چکا ہے۔ اس رسالے کا صدر مقام [[پام بیچ، فلوریڈا]] ہے۔ یہ آسودہ حال یا مہنگے کھیلوں کی تقاریب کا احاطہ کرتا ہے جس میں [[پولو]] اور گھڑ سواری کے مواقع، کھیلوں کے رجحانات، کھیلوں کے لباس کے خطوط اور متعلقہ زوائد، کھیل کے مقامات، توازیخ اور ٹکٹ کی اطلاعات، کھیلوں کے موسمی موضوعات، تندرسی اور صحت کے مراکز، سفر، کھانا پینا اور رہائش کی تفصیلات اور پس منظری انٹرویو شامل ہیں۔ اپنی جامعیت کی وجہ سے یہ [[ریاستہائے متحدہ]] میں خواتین کے کھیلوں کا ایک سرکردہ رسالہ بن چکا ہے۔
 
== مآخذ ==
اسپورٹنگ وومن کوارٹرلی کا ماخذ [[2002ء]] کا آن لائن آسودہ حال کھیلوں کے مداحوں کے لیے آن لائن مرکز کے طور پر ابھرنا ہے، جو مشاہیر کی جانب سے پولوکی معلومات پر توجہ دے رہے تھے۔<ref name="wfl">{{cite news|title=Sporting Woman Quarterly to Host Debutante Party for Spring Issue at USWPF's Red Carpet Events in Palm Beach and Wellington |url=http://www.prweb.com/releases/2004/11/prweb175092.htm#!|accessdate=23 اگست 2020|work=PRWeb|date=5 نومبر 2004 |location=Wellington, FL|archive-date=2010-07-06|archive-url=https://web.archive.org/web/20100706170925/http://www.prweb.com/releases/2004/11/prweb175092.htm#!|url-status=dead}}</ref> ایک سہ ماہی مطبوعہ کے طور پر یہ چار باضابطہ اور دو ضمیمہ جاتی خصوصی شمارے شامل رہے ہیں۔ یہ [[اسپورٹس السٹریٹیڈ فار ویمین]] کی غیر کار گرد خواتین کے کھیلوں کے رسالے کی جگہ لے چکا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==