"مریخ کی آب و ہوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
26 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
27 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 30:
مریخ کا درجہ حرارت اور گردش برس تا برس تبدیل ہوتی ہے ( جس طرح سے کسی بھی کرۂ فضائی رکھنے والے سیارہ کا ہونا چاہیے)۔ مریخ میں سمندر نہیں ہیں، جو زمین پر سالانہ اندرونی تغیر کے کافی حد تک ذمہ دار ہوتے ہیں۔ مریخ مدار گرد کیمرے سے حاصل کردہ اعداد و شمار نے [[مارچ]] [[1999ء]] میں آنا شروع کیا اور مریخی ڈھائی برس کے عرصے کی نگہبانی کی<ref>[http://www.msss.com/mars_images/moc/mer_weather/ "مریخی کھوجی جہاں گردوں اور بیگل دوم کے اترنے کی جگہوں کا موسم"۔] مالن اسپیس سائنس سسٹمز۔ اخذ کردہ ستمبر 8، 2007ء۔</ref> جس سے معلوم ہوا کہ مریخ کا موسم تکرار پزیر ہے اس طرح سے وہاں کے موسم کا اندازہ زمین کے موسم کے مقابلے میں آسانی سے لگایا جا سکتا ہے۔ اگر کوئی واقعہ کسی برس کے خاص موقع پر وقوع پزیر ہوتا ہے، دستیاب مواد (جتنا منتشر ہے) بتاتا ہے کہ اس بات کا کافی امکان ہے کہ وہ اگلے برس تقریباً اسی محل وقوع پر دہرایا جائے گا بس ایک آدھ ہفتے کا فرق ہو سکتا ہے ۔
 
[[29 ستمبر]] [[2008ء]] کو فینکس خلائی گاڑی نے بادلوں سے گرتی ہوئی برف کو اپنے اترنے کی جگہ سے 4.5 کلومیٹر اوپر ہیمڈل شہابی گڑھے کے قریب دیکھا تھا۔ زمین پر پہنچنے سے پہلے بخارات کی بارش ورگا (بادلوں سے تقاطر کی دھاریاں جو زمین تک پہنچنے سے پہلے ہی بھاپ بن کر اُڑ جاتی ہیں) مظہر کہلاتی ہے۔<ref>[http://www.nasa.gov/mission_pages/phoenix/news/phoenix-20080929.html "ناسا کی مریخی خلائی گاڑی نے برف کو گرتا ہوا دیکھا، مٹی کا تجزیہ مائع ماضی کے بارے میں اشارہ دیتے ہیں"۔] {{wayback|url=http://www.nasa.gov/mission_pages/phoenix/news/phoenix-20080929.html |date=20120727085221 }} ستمبر 29، 2008ء۔ اخذ کردہ اکتوبر 3، 2008ء۔</ref>
 
== بادل  ==