"قومی اہلیتی امتحان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 3:
1984 سے اب تک قومی اہلیتی ٹیسٹ (نیٹ)، ایک سال میں دو بار منعقد ہوتا آرہا ہے. سی بی ایس ای نے جنوری میں آخری نیٹ امتحان منعقد کیا تھا، لیکن 2017 کے وسط میں ٹیسٹ کے لئے کوئی عوامی اطلاع نہیں دی گئی تھی۔ <ref>https://rafeeqemanzil.com/%DB%8C%D9%88%D8%AC%DB%8C-%D8%B3%DB%8C-%D8%B4%D8%B4%D9%85%D8%A7%DB%81%DB%8C-%D9%86%DB%8C%D9%B9-%D8%A7%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D8%A8%D8%AD%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D8%B1%DB%92-%D8%A7/</ref>
 
یہ امتحان دو پرچوں کے آبجیکٹیو (کثیر متبادل جوابات) پر مشتمل ہوگا۔ دونوں پرچوں کے درمیان تیس منٹ کا وقفہ ہوگا۔ دونوں پرچے کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ (CBT)ہوں گے۔ پہلا پرچہ ۵۰(پچاس) سوالات پر مشتمل ۱۰۰(سو) مارکس کا ہوگا۔ یہ ٹیچنگ اور ریسرچ اپٹی ٹیوٹ کی جانچ کے لیے ہوگا۔ جبکہ دوسرا پرچہ ۱۰۰(سو) سوالات پر مشتمل ۲۰۰(دو سو) مارکس کا ہوگا۔ دوسرا پرچہ امیدوار کے ذریعے منتخب کیے گئے مضمون کا ہوگا جس کے تمام سوالات لازمی ہوں گے۔ پہلے پرچے کا وقت ایک گھنٹہ جبکہ دوسرے پرچے کا وقت دو گھنٹے ہوگا۔<ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=https://aamnasamnamedia.com/12150/ |access-date=2022-08-30 |archive-date=2022-08-30 |archive-url=https://web.archive.org/web/20220830070642/https://aamnasamnamedia.com/12150/ |url-status=dead }}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==