"مہروی ہروی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، کیے |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 4:
== زندگی ==
مہروی ہروی ہرات میں پیدا ہوئی۔ اس کا اصلی نام مہرالنساء تھا مگر مهری، مهریه هراتیه و مهری هروی کے نام سے مشہور تھی۔ اس کے کلام میں شوخی اورظرافت دونوں نمایاں ہیں۔<ref>
مهری هروی ، شاه رخ میرزا تیموری کی بیوی گوہرشاد کی سہیلی تھی۔ ملکه گوهر شاد نے اسے زن فاضل و شیرین سخن کے القاب عطا کیے۔
|