"سویٹزر لینڈ میں میناروں پر پابندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 6:
 
== نتائج ==
تمام اندازوں کے برخلاف 5.57 فی صد لوگوں اور سوئٹزرلینڈ کے 23 میں سے ساڑھے 19 کینٹونز نے میناروں کی ممانعت کے حق میں ووٹ دیا ۔<ref>[http://www.swissinfo.ch/eng/front/Minaret_result_seen_as_turning_point.html?siteSect=105&sid=11554254&rss=true&ty=st&ref=ti_spa Minaret result seen as "turning point"۔] {{مردہ ربطWebarchive|dateurl=December 2021https://archive.ph/20120630080451/http://www.swissinfo.ch/eng/front/Minaret_result_seen_as_turning_point.html?siteSect=105&sid=11554254&rss=true&ty=st&ref=ti_spa |botdate=InternetArchiveBot2012-06-30 }} swissinfo, 29 نومبر 2009. Accessed 29 نومبر 2009</ref> سوئٹزرلینڈ کے قانون کے مطابق ایسے ریفرنڈم کو قانون کا حصہ بنانا ضروری ہے لیکن اس قانون کے سوئٹزرلینڈ کے دستور، جس میں آزادی مذہب کی ضمانت دی گئی ہے، کے ساتھ تضاد میں ہونے کی بنا پر بعض مسلمان تنظیموں نے سوئس سپریم کورٹ اور اسی طرح یورپین عدالت برائے انسانی حقوق میں اس کے خلاف اپیل کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ اس کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ اس کے متعلق ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا۔
 
== دلائل ==