"محمد علی ظہوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 29:
حسانُ العصر الحاج محمد علی ظہوریؒ تعلیمی مدارج طے کرنے کے بعد شعبہ تدریس سے منسلک ہو گئے اور بعد ازاں خرابی صحت اور دیگر وجوہ کی بنیاد پر سرکاری ملازمت سے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے کر مدحت سرور کونینﷺ کے لیے تمام زندگی وقف کر دی۔ انہوں نے نعت خوانی کے ساتھ ساتھ نعت گوئی کے تخلیقی میدان میں بھی عالمگیر سطح پر شہرت پائی وہ نعت خوانی میں بھی عام طور پر اپنے ہی لکھے ہوئے کلام کا انتخاب کرتے اور پھر اسے گرہ بندی کے مشکل فن کے ساتھ اپنے خوبصورت انداز میں حاضرین محفل کو سناتےگویا جیسے کوئی نعت کا گلدستہ پیش کر رہا ہو۔حسانُ العصر الحاج محمد علی ظہوریؒ نبیﷺؒ پاک کے عشق کی سرشاریوں اور گنبد خضریٰ کے تصور کی بے قراریوں میں ڈوب کر نعت کہتے اور پڑھتے رہے۔ انکا یہ دل پزیر انداز حاضرین اور قارئین کو بہت بھلا لگتا تھا۔ یہی وجہ تھی کہ وہ جس محفل میں شریک ہوتے اس کی جان بن جاتے اور منتظمین محفل آپؒ کو محافل میں شرکت کی دعوت دینے کے لئے سال بھر پہلے ہی تاریخ لے لیا کرتے تھے اور اسی طرح اہل محبت ان محافلِ حمدونعت میں شریک ہونے کے لیے شدت سے منتظر رہتے.
حسانُ العصر الحاج محمد علی ظہوریؒ کی شخصیت اور انکی فروغِ حمد ونعت کے حوالے سے بےمثال خدمات پر ملک کے جید علمائے کرام،مشائخ عظام،نعتگو شعرائے کرام،معروف نعت خواں حضرات اور ادب سے تعلق رکھنے والی مشہور شخصیات نے اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے جسے کتابی صورت میں 🌹ثناخوان رسولﷺ🌹کے ٹائیٹل سے شائع کیا گیا.نشاط احمد ساقی نےاسے مرتب کیا تھا۔صاحبزادہ فیضان ظہوری نے PDF فارمیٹ میں اس تاریخی کتاب کا لنک آفیشل ویب سائیٹ پر دے دیا ہے جہاں سے آپ اسے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں👇
http://muhammadalizahoori.com {{wayback|url=http://muhammadalizahoori.com/ |date=20220129085137 }}
 
== بیعت مُرشد ==
سطر 75:
* 1993ء میں قومی سیرت کانفرنس کے موقع پر ان کے پنجابی نعتیہ مجموعے ’’کتھے تیری ثناء‘‘ کو حکومت پاکستان کی طرف سے قومی سیرت ایوارڈ بھی دیا گیا اور آپکے بڑے فرزند صاحبزادہ فیضان ظہوری نے اُس وقت کے صدر جناب فاروق احمد خان لغاری صاحب سے یہ ایوارڈ وصول کیا.
قبلہ حسانُ کے وصال کے بعد آپؒ کے نعتیہ کلام کی ان چاروں کُتب کو ایک کتاب 🌹کُلیاتِ ظہوری🌹میں اکٹھا کر کے شائع کیا گیا اور بعد ازاں صاحبزادہ فیضان ظہوری نے اسے PDF فارمیٹ میں تبدیل کر کے قبلہ حسانُ العصر کی آفیشل ویب سائیٹ
http://muhammadalizahoori.com {{wayback|url=http://muhammadalizahoori.com/ |date=20220129085137 }}
پر اپلوڈ کر دیا ہے جہاں سے احباب اسے آسانی کے ساتھ ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں.