"توہین رسالت قانون (معترضین کے دلائل)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Reformat 1 URL (Wayback Medic 2.5)) #IABot (v2.0.9.5) (GreenC bot |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 250:
<blockquote>حدثنا بشر، قال: ثنا يزيد، قال: ثنا سعيد، عن قتادة: { وَإنْ نَكَثُوا أيمَانَهُمْ مَنْ بَعْد عَهْدِهِمْ... } إلى: { يَنْتَهُونَ } ، فكان من أئمة الكفر: أبو جهل بن هشام، وأمية بن خلف، وعتبة بن ربيعة، وأبو سفيان، وسهيل بن عمرو، وهم الذين هموا بإخراجه.
امام عبدالرزاق، ابن جریر طبری، ابن منذر، ابن ابی حاتم اور ابو شیخ نے حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے کہ انہوں نے فرمایا: "ائمۃ الکفر" سے مراد ابو سفیان بن حرب، امیہ بن خلف، عتبہ بن ربیعہ، ابو جہل بن ہشام اور سہیل بن عمرو ہیں۔ یہی وہ لوگ ہیں جنھوں نے اللہ تعالیٰ کے عہد کو توڑا اور محمد {{صہ}} کو مکہ مکرمہ سے نکالنے کا قصد کیا۔(ان ائمہ کفر میں سے سھیل بن عمرو کو بھی فتح مکہ کے موقع پر معاف کر دیا گیا<ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=http://urdulook.info/forum/showthread.php?t=4315 |access-date=2014-12-03 |archive-date=2022-05-16 |archive-url=https://web.archive.org/web/20220516123253/http://urdulook.info/forum/showthread.php?t=4315 |url-status=dead }}</ref>)</blockquote>
== حضرت عمر ابن الخطاب والی روایت سے دلیل پکڑنا ==
|