"کائفینگ یہود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
5 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 40:
 
== کائیفنگ کی دستاویزات ==
کائیفنگ یہود کے تحریر کام میں سے بہت کم بچ سکا ہے ۔ تاہم، ایک اہم حصہ ، اوہایو کے عبرانی یونین کالج کی [[کتب خانہ]] میں رکھا گیا ہے۔ <ref>[http://huc.edu/libraries/exhibits/rbr/kaifeng.htm Dalsheimer Rare Book Exhibit] {{Webarchive}}. Jews of Kaifeng Manuscripts</ref> اس کام کے مجموعہ میں چینی حروف میں لکھی گئی یہودی دعائیہ کتاب سدر اور عبرانی حروف میں لکھی بائبل کے بھی تھی۔ عبرانی حروف تہجی اس میں قابل ذکر ہے، جبکہ بناوٹی طور پہ اس میں حروف علت کو استعمال کیا گیا ،جو یقیناکسی ایسے شخص نے واضح طور پر نقل کیا گیا جو ان کو نہیں سمجھتا تھا۔ اگرچہعبرانی حروف صحیح استعمال ہوئے ہیں، حروف علت بے ترتیب طور پر رکھے گئے ہیں، جس کی وجہ سے لکھا ہوا متن بے معنی معلوم ہوتا ہے۔ چونکہ جدید عبرانی عام طور پر حروف علت کے بغیر تحریر کیا جاتا ہے، ایک معتبر عبرانی گو ان حروف کو نظرانداز کرسکتا ہے، کیونکہ کچھ انشائیہ غلطیوں کے ساتھ حروف صامت (حروف غیر علت)صحیح طریقے سے لکھا جاسکتا ہے۔ برطانوی کتب خانہ میں کائیفنگ کنیسہ کے بائبل کا ایک پلندہ موجود ہے ۔ <ref name="auto">{{حوالہ ویب|url=http://www.bl.uk/onlinegallery/sacredtexts/kaifengtorah.html|title=Sacred Texts: Kaifeng Torah|publisher=|accessdate=20 April 2016|archive-date=2016-03-04|archive-url=https://web.archive.org/web/20160304112736/http://www.bl.uk/onlinegallery/sacredtexts/kaifengtorah.html|url-status=dead}}</ref>
 
== تنازعات ==