"انسان کے حقوق (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 1:
{{خانہ معلومات کتاب/عربی|}}
'''''انسان کے حقوق (رائٹس آف مین)''''' (1791) تھامس پین کی ایک کتاب ہے جس میں 31 مضامین شامل ہیں۔ اس میں یہ موقف پیش کیا گیا ہے کہ جب حکومت اپنے لوگوں کے فطری حقوق کا تحفظ نہیں کرتی ہے تو عوامی سیاسی انقلاب لانا جائز ہو جاتا ہے۔ ان نکات کی بنیاد پر انہوں نےا [[اڈمنڈ برک|یڈمنڈ برک]] کی کتاب '''[[انقلاب فرانس|فرانس کے انقلاب]] پر تدبر و تفکر''' (1790) میں انقلاب فرانس کے خلاف آرا کے مقابلے اس تاریخ ساز انقلاب کا دفاع کیا ہے۔ یہ کتاب مارچ 1791 اور فروری 1792 میں دو حصوں میں شائع ہوئی تھی۔ <ref name="bl.uk">{{حوالہ ویب|url=http://www.bl.uk/onlinegallery/takingliberties/staritems/635painerightsofman.html|title=Taking Liberties – Star Items – Paine's ''Rights of Man''|access-date=2021-12-28|archive-date=2016-11-02|archive-url=https://web.archive.org/web/20161102195304/http://www.bl.uk/onlinegallery/takingliberties/staritems/635painerightsofman.html|url-status=dead}}</ref><ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.ushistory.org/paine/rights/index.htm|title=''Rights of Man''<!-- Bot generated title -->}}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==