"ٹیپو سلطان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 33:
== انداز حکمرانی ==
ٹیپو سلطان کی زندگی ایک سچے مسلمان کی زندگی تھی۔ وہ مذہبی تعصب سے پاک تھے۔ یہی وجہ تھی کہ غیر مسلم ان کی فوج اور ریاست میں اعلیٰ عہدوں پر فائز تھے۔ ٹیپو سلطان نے اپنی مملکت کو ''[[سلطنت خداداد میسور|مملکت خداداد]]'' کا نام دیا۔ حکمران ہونے کے باوجود خود کو عام آدمی سمجھتے تھے۔ با وضو رہنا اور تلاوتِ قرآن آپ کے معمولات میں سے تھے۔ ظاہری نمودونمائش سے اجتناب برتتے تھے۔ ہر شاہی فرمان کا آغاز [[بسم اللہ الرحمٰن الرحیم|بسم اللہ الرحمن الرحیم]] سے کیا کرتے تھے۔ زمین پر کھدر بچھا کر سویا کرتے تھے۔<ref>{{Cite web|title=شیر میسور ٹیپو سلطان شہید کے کارنامے|url=http://darululoom-deoband.com/urdu/articles/tmp/1423974796%2005-Sher%20Maysore%20Tipu%20Sultan_MDU_07_JULY_2007.htm|website=darululoom-deoband.com|access-date=2023-05-11}}</ref>ٹیپو سلطان کا ایک بڑا کارنامہ یہ بھی ہے کہ اس نے غلاموں اور لڑکیوں کی خریدو فروخت بالکل بند کردی۔ ان کے لیے [[یتیم خانہ|یتیم خانے]] بنائے۔ (بعض بُری روایات کو روکنے کے لیے) [[ہندو مندر|مندروں]] میں لڑکیوں کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا۔<ref>{{Cite web|title=اگر آپ نے یہ نہیں پڑھا تو آپ نہیں جانتے ٹیپو سلطان کیا تھے؟؟؟؟|url=https://timesoftaj.com/2023/03/31/tipu-sultan/|website=Times of Taj|date=2023-03-31|access-date=2023-05-11|language=en-US|archive-date=2023-04-08|archive-url=https://web.archive.org/web/20230408080031/https://timesoftaj.com/2023/03/31/tipu-sultan/|url-status=dead}}</ref>
=== علم دوستی ===
|