"کاغذی کرنسی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
7 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
8 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 399:
چاندی کا روپیہ بنانے میں برطانوی حکومت کو 42 فیصد منافع (Seigniorage) ہوتا تھا۔ 1913 میں [[جان مینارڈ کینز]] نے لکھا کہ یہ روپیہ بینک نوٹ ہی تھا مگر کاغذ کی بجائے چاندی پر چھاپا جاتا تھا۔<ref name="Maynard Keynes"/> لیکن صرف 4 سال بعد پہلی جنگ عظیم کے دوران میں چاندی مہنگی ہو جانے کی وجہ سے صورت حال بالکل بدل چکی تھی۔<br/>
1848ء سے 1855ء کے درمیان میں امریکا میں [[کیلی فورنیا|کیلیفورنیا]] کے مقام سے 2200 ٹن سونا نکالا گیا جس سے سونے کی قیمتیں عارضی طور پر گر گئیں۔ دوسرے ممالک میں بھی سونے کی کانیں دریافت ہوئیں اور صرف 20 سالوں میں (1851ء سے 1870ء کے درمیان) دنیا میں اتنا سونا نکلا جتنا پچھلے 350 سالوں میں نکلا تھا<ref name="Silver Money">{{cite web |url= http://cowles.yale.edu/sites/default/files/files/pub/mon/m04-all.pdf |author= Dickson H Leavens |date= 1939 |title
=== انڈیا کونسل بل ===
|