"صوبیہ خان (اداکارہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 17:
 
== ذاتی زندگی ==
صوبیہ خان 24 جون 1991ء<ref>[http://m.dunya.com.pk/index.php/entertainment/2019-07-05/1467562 سچ بولا،27سال کی ہوگئی:صوبیہ خان] {{wayback|url=http://m.dunya.com.pk/index.php/entertainment/2019-07-05/1467562 |date=20190808174607 }}, Daily Dunya </ref> یا 1994ء کو [[پاکستان]] کے شہر [[کراچی]] میں پیدا ہوئیں۔<ref name="auto"/>
 
مئی 2018 میں، انہوں نے پاکستانی کرکٹر [[عثمان قادر]] سے شادی کر لی۔<ref>{{Cite web|url=https://dailypakistan.com.pk/16-Jul-2018/814875|title=نامور کرکٹر کے بیٹے نے ایسی سٹیج اداکارہ سے شادی کر لی جس کے پہلے شوہر نے خودکشی کر لی تھی اور دوسرا فرار ہو گیا، یہ کون سے کرکٹر کا بیٹا ہے اور سٹیج اداکارہ کون ہے؟ تہلکہ خیز تفصیلات نے کھلبلی مچا دی|date=July 16, 2018|website=Daily Pakistan}}</ref>