حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 82:
[[فائل:ChawriBazar.jpg|150px|تصغیر|[[چاندنی چوک]]]]
تاریخی طور پر دہلی [[شمالی ہند]] کا ایک اہم کاروباری مرکز بھی رہا ہے۔ پرانی دہلی نے اب بھی اپنی گلیوں میں پھیلے بازاروں میں ان تجارتی صلاحیتوں کی تاریخ کو چھپا کر رکھا ہے۔<ref>[http://archive.sltrib.com/story.php?ref=/travel/ci_4853701 Delhi: Old, new, sleek and rambunctious too - The Salt Lake Tribune<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
پرانے شہر کے بازاروں میں ہر ایک قسم کا سامان دستیاب ہے۔ تیل میں ڈوبے چٹپٹے آم، نیبو، وغیرہ کے اچارو سے لے کر مہنگے ہیرے جواہرات، زیور سے دلہن کے لباس، تیار کپڑے، مصالحے، مٹھائیاں اور ضرورت کی ہر چیز دستیاب ہے۔ [[چاندنی چوک]] یہاں کا تین صدیوں سے بھی قدیم بازار ہے۔ یہ دہلی کے زیور، زری ساڑیوں اور مصالحے کے لیے مشہور ہے۔<ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=http://www.aboutpalaceonwheels.com/palace-on-wheels-destinations/shopping-in-delhi.html |access-date=2017-02-27 |archive-date=2012-04-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120426065550/http://www.aboutpalaceonwheels.com/palace-on-wheels-destinations/shopping-in-delhi.html |url-status=dead }}</ref>
دہلی کی مشہور دستکاریوں میں زرودزی (سونے کی تار کام، جسے زری بھی کہا جاتا ہے) اور میناکاری (جس پیتل کے برتنوں وغیرہ پر نقش کے درمیان میں روغن بھرا جاتا ہے) ہیں۔