"نسرین انجم بھٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 14:
 
== ولادت و تعلیم ==
نسرین انجم بھٹی، بنیامین بھٹی کے گھر 26 جنوری 1943ء کو [[کوئٹہ]] میں پیدا ہوئیں۔ نسرین انجم بھٹی کی پیدائش کوئٹہ میں ہوئی تھی لیکن ان کا بچپن سندھ کے شہر جیکب آباد میں گزرا۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم کوئٹہ کے ایک اسکول میں حاصل کی جہاں ہزارہ لڑکیاں فارسی بولتی تھیں۔ ان کی پرورش ایسے گھر میں ہوئی جو فن دوستانہ ماحول رکھتا تھا۔ انھوں نے دو سال نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) میں آرٹ کی تعلیم حاصل کی لیکن انھیں ڈپلومہ نہیں ملا۔ انھوں نے 1971 میں ریڈیو پاکستان میں داخلے سے قبل لاہور میں اوریئنٹل کالج سے اردو میں ماسٹر کیا۔ بعد میں نوکری کے دوران پنجابی میں ماسٹر مکمل کیا۔ 1968ءمیں لاہور کالج فار وویمن سے فائن آرٹس میں بیچلر ڈگری حاصل کی۔ یونیورسٹی اورینٹل کالج پنجاب سے1969ء میں ایم اے اردو کیا۔ پنجاب یونیورسٹی لاہور سے 1994ءمیں ایم اے پنجابی کیا جبکہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سے 2001ء میں وویمن اسٹڈیز میں پوسٹ گریجویشن ڈپلومہ حاصل کیا۔<ref>{{cite news |title=Nasreen Anjum Bhatti — an integral name among Urdu and Punjabi poets |url=https://dailytimes.com.pk/528459/nasreen-anjum-bhatti-an-integral-name-among-urdu-and-punjabi-poets/ |work=Daily Times |date=28 December 2019 |access-date=2020-11-20 |archive-date=2021-09-07 |archive-url=https://web.archive.org/web/20210907224628/https://dailytimes.com.pk/528459/nasreen-anjum-bhatti-an-integral-name-among-urdu-and-punjabi-poets/ |url-status=dead }}</ref><ref>{{cite news |title=Past in Perspective |url=https://nation.com.pk/06-Aug-2019/past-in-perspective |work=The Nation |date=5 August 2019 |language=en}}</ref>
 
== پیشہ ورانہ زندگی ==
سطر 24:
 
== ایوارڈز و اعزازات ==
نسرین انجم بھٹی ایک نسوانی پنجابی شاعر اور حقوق پسند کارکن تھیں۔ <ref>{{cite news |title=Feminist theatre group gives voice to the powerless |url=https://tribune.com.pk/story/1286759/performing-resistance-feminist-theatre-group-gives-voice-powerless |work=The Express Tribune |date=6 January 2017 |language=en}}</ref><ref>{{cite news |title=Literature enthrals Federal Capital |url=https://www.thenews.com.pk/print/112992-Literature-enthrals-Federal-Capital |work=www.thenews.com.pk |language=en}}</ref><ref>{{cite news |title=Nasreen Anjum Bhatti : A poet par excellence and a humble lady |url=https://dailytimes.com.pk/95234/nasreen-anjum-bhatti-a-poet-par-excellence-and-a-humble-lady/ |work=Daily Times |date=27 January 2016 |access-date=2020-11-20 |archive-date=2020-11-27 |archive-url=https://web.archive.org/web/20201127180055/https://dailytimes.com.pk/95234/nasreen-anjum-bhatti-a-poet-par-excellence-and-a-humble-lady/ |url-status=dead }}</ref>
 
1991 ءمیں بیگم نصرت بھٹو نے ان کو جمہوریت ایوارڈ دیا۔ بیگم شہناز وزیر علی نے 1993ء میں قومی ادبی ایوارڈ دیا۔ شاعری میں شاہ حسین، [[استاد عشق لہر]] ، امیر خسرو ایوارڈز جبکہ 2010ء میں مسعود کھدر پوش ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ ان کی ادبی خدمات کے پیش نظر پنجابی کانفرنس پنجابی یونیورسٹی پٹیالہ، بھارت نے ان کو کلچرل ایوارڈ جبکہ 2006ء میں جالندھر میں ہنس راج مہیلا مہا ایوارڈ بھی دیا گیا۔ پاکستان میں قومی ثقافتی ایوارڈ اور [[پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن]] کی طرف سے مزاحمتی شاعری کے حوالے سے سراہا گیا۔ 2009ء میں پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کی طرف سے بے نظیر بھٹو شہید کی زندگی پر دستاویزی فلم کے لئے سکرپٹ لکھا۔ سید ممتاز عالم کی طرف سے بینظیر میڈل دیا گیا جبکہ حکومت پاکستان نے 2011ء میں تمغہ امتیاز سے نوازا۔