"چوکیدار چور ہے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q65083889 پر موجود ہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 1:
'''چوکیدار چور ہے''' {{دیگر نام|انگریزی=Chowkidar Chor Hai}} ایک سیاسی نعرہ تھا، جسے بھارت کی اہم سیاسی جماعت کانگریس نے سیاسی مہم کے طور پر [[2019ء]] کے عام انتخابات سے قبل تقریباَ ڈیڑھ برس سے جاری رکھا تھا۔[[بھارت کا سپریم کورٹ]] بھی ان کی اس مہم کو نہیں روکا یا دوسرے لفظوں میں روکنے سے انکار کیا کانگریس کے قائد [[راہل گاندھی]] نے سپریم کورٹ کو وضاحت دی تھی وہ کسی معاملے پر اپنا موقف تبدیل نہیں کررہے ہیں۔ عدالت کو یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بی جے پی اس کا سیاسی استعمال کررہی ہے ۔ وہ جان بوجھ کر انتخابی فائدہ کے لئے اس معاملے کا استعمال کررہی ہے جب کہ یہ ایک محض سیاسی مہم ہے۔<ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=https://www.dailysalar.com/dailysalar.com/news/48740/urdu-news-paper/ |access-date=2022-12-14 |archive-date=2022-12-14 |archive-url=https://web.archive.org/web/20221214091322/https://www.dailysalar.com/dailysalar.com/news/48740/urdu-news-paper/ |url-status=dead }}</ref>