"کماری (دیوی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 3:
'''کماری ''' {{دیگر نام|انگریزی=Kumari}} یا '''کماری دیوی''' یا '''با حیات دیوی- نیپال''' ایک مذہبی ثقافت ہے جس میں [[ہندو مت]] اور [[بدھ مت]] کے ماننے والے ایک نوجوان نابالغ دوشیزہ کو باحیات دیوی کا خطاب دے کر اس کی پوجا کرتے ہیں اور اس میں دیوی کی تمام طاقتوں کا تصور کرتے ہیں۔ اسے کماری کہا کاتا ہے۔ لفظ [[کماری]] [[سنسکرت]] کے لفظ ''کماریا '' سے ماخوذ ہے جس کے معنی “شہزادی“ کے ہیں۔<ref>Karel R. "van" Kooij ''Religion in Nepal'' {{آئی ایس بی این|90-04-05827-3}}</ref>
 
نیپال میں کماری ثقافت کا رواج بکثرت پایا جاتا ہے۔ کماری کا انتخاب نیپال کے بدھ مت کے ماننے والے [[نیوار قوم|نیواری]] نسل کے [[وجرچاریہ]] قوم کی کسی نابالغ دوشیزہ کا انتخاب کیا جاتا ہے جسے کماری کا خطاب دیا جاتا ہے۔ کماری کو بدھ مت کے علاوہ [[ہندو مت]] کے ماننے والے بھی پوجتے ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ پورے نیپال میں ایک کماری ہے بلکہ ہر شہر میں الگ الگ کماری منتخب ہوتی اور بسا اوقات ایک ہی شہر میں متعدد کماریاں ہوتی ہیں۔ [[کاٹھمنڈو]] کی '''شاہی کماری''' [[کماری گھر]] میں رہتی ہے جسے زیادہ اعزاز حاصل ہے۔ کماری گھر شہر کے قلب میں واقع ہے۔ کماری کا طریقہ انتخاب قدرے پیچیدہ ہے۔ 2017ء میں شاہی کماری کا نام تریشا شاکیا تھا جس کی عمر محض 3 برس تھی جسے ستمبر 2017ء میں نو منتخب ماووادی حکومت کے نامزد کیا تھا جو بادشاہت کو ختم کر کے قائم کی گئی تھی۔ اس کے بعد دوسرے درجہ کی کماری [[پٹن، نیپال]] کی مانی جاتی ہے جسے 2014ء میں نامزد کیا گیا تھا اور وہ دوسری سب سے زیادہ باحیات اور [[تجسیم|مجسم]] دیوی ہے۔<ref>{{cite news | url=https://www.telegraph.co.uk/news/worldnews/1533196/Goddess-status-may-violate-girls-rights-says-court.html | title=Goddess status may violate girls' rights, says court | date=3 نومبر 2006 | first=Thomas | last=Bell | newspaper=The Telegraph | location=UK | accessdate=8 جولائی 2018}}</ref><ref>[{{Cite web |title=Living Goddesses of Nepal – Photo Gallery |url=http://ngm.nationalgeographic.com/2015/06/nepal-kumaris/sinclair-photography#/03-kumari-patan-on-throne-580v.jpg Living|access-date=2020-02-12 Goddesses|archive-date=2015-05-11 of|archive-url=https://web.archive.org/web/20150511041447/http://ngm.nationalgeographic.com/2015/06/nepal-kumaris/sinclair-photography#/03-kumari-patan-on-throne-580v.jpg Nepal|url-status=dead – Photo Gallery]}}</ref>
 
کماری کے انتخاب کا عمل ایک دن کا ہوتا جسے [[نوراتری]] اور [[درگا پوجا]] کے دنوں میں پوجا جاتا ہے۔ وادی کٹھمنڈو میں یہ روایت بہت عام ہے۔ کماری کو [[تلیجو]] کا اوتار مانا جاتا ہے۔ جب اس کو بلاغت کا پہلا خون آتا ہے تب یہ سمجھ لیا جاتا ہے کہ دیوی نے اس کے جسم کو الوداع کہ دیا ہے۔ اسی طرح زخم، بیماری اور خون کی کمی کو بھی دیوی کے رخصت ہونے سے تعبیر کیا جاتا ہے۔