"یاسمین حمید" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 7:
یاسمین [[اکادمی ادبیات پاکستان]] کے پرچم تلے شائع ہونے والے ''پاکستانی ادب '' کے شمارے کی (انگریزی میں) ایڈیٹر رہ چکی ہیں۔ انہوں نے [[حکومت پاکستان]] کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے ثقافتی / فیشن شو کے لئے انگریزی میں اسکرپٹ تحریر کیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے کرکٹ کے فیسٹیول میں بھی اپنی خدمات پیش کیں اور انہوں نے 1995 میں لندن اور 1996 میں واشنگٹن میں اور 1996 میں پاکستان میں [[کرکٹ عالمی کپ|ورلڈ کپ کرکٹ]] کلچرل فیسٹیول میں اپنی خدمات پیش کیں۔ اس کے علاوہ پاکستان کے اخبار ''روزنامہ ڈان'' میں "کتب اور مصنفین" کے نام سے ماہانہ کالم بھی لکھتی رہیں۔
یاسمین حمید ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی ، لاہور میں لاہور الما اسکول کی مالک ہے ۔ مزید برآں ، اس نے [[پاکستان ٹیلی ویژن]] پر متعدد نامور پاکستانی ادبی شخصیات کا انٹرویو لیا ہے اور قومی اور بین الاقوامی سطح پر شعری سمپوزیا میں وسیع پیمانے پر حصہ لیا ہے۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=https://tribune.com.pk/story/995505/faiz-festival-master-critic-eulogises-immortal-poet/|last=Amel Ghani|title=Faiz festival: Master critic eulogises immortal poet|date=21 نومبر 2015|accessdate=12 اگست 2019}}</ref><ref>[https://dailytimes.com.pk/360907/10th-karachi-literature-festival-concludes-on-a-high-note/ 10th Karachi Literature Festival concludes on a high note] {{wayback|url=https://dailytimes.com.pk/360907/10th-karachi-literature-festival-concludes-on-a-high-note/ |date=20190812180344 }} Daily Times (newspaper)، Published 4 مارچ 2019, Retrieved 12 اگست 2019</ref>
== تعلیم ==
|