"وحید مراد پر فلمائے گئے گانے" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف Waheed_Murad_with_Noor_Jehan.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Explicit نے حذف کردیا ہے |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 1:
[[وحید مراد]] پر 250 سے زیادہ اردو اور پنجابی گانے فلمائے گئے، اس میں وحید مراد کا اپنا گایا ہوا گانا جیسے تسے بیت گیا دن فلم اشارہ کے لیے بھی شامل ہے۔ [[احمد رشدی]]، [[مہدی حسن]]، [[مسعود رانا]]، [[اے نیئر]]، [[مجیب عالم]]، [[اسد امانت علی خان]]، [[غلام عباس]]، [[رجب علی]]، [[اخلاق احمد]]، [[محبوب پرویز]]، [[منیر حسین]]، [[بشیر احمد]]، [[شوکت علی]]، [[امانت علی خان]]، [[غلام علی]]، [[رفیق چوہدری]] اور [[سلیم رضا]] نے مختلف فلموں میں وحید مراد کے لیے گایا تھا۔ ان میں [[احمد رشدی]] وحید مراد کے لیے بہت مشہور پلے بیک گلوکار ثابت ہوئے۔ [[مسرور انور]]، [[قتیل شفائی]]، [[فیاض ہاشمی]]، [[حمایت علی شاعر]]، [[تسلیم فاضلی]]، [[خواجہ پرویز]]، [[کلیم عثمانی]]، [[انجم کرانوی]]، [[صہبا اختر]]، [[شیون رضوی]]، [[حزیں قادری]]، [[حبیب جالب]]، [[دکھی پریم نگری]]، [[سیف الدین سیف]]، [[اختر یوسف]] اور [[موج لکھنوی]] جیسے نامور شعرا کے گیت وحید مراد پر فلمائے گئے۔ اور موسیقاروں میں [[سہیل رانا]]، [[ایم اشرف]]، [[عنایت حسین (موسیقار)|ماسٹر عنایت حسین]]، [[رابن گھوش]]، [[ناشاد]]، [[نثار بزمی]]، [[لال محمد اقبال]]، [[اے حمید (موسیقار)|اے حمید]]، [[نذیر علی]]، [[کمال احمد]]، [[خلیل احمد]]، [[وجاہت عطرے]] اور [[تافو]] نے ان کے گانوں کی دھنیں پیش کیں۔<ref>
وحید مراد پر فلمائے گنے گانوں کی فہرست یہ ہے:
|