"ایڈورڈ ڈگلس میکلاگن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 3:
 
[[فائل:UET Main Block.jpg|تصغیر|مین بلاک]]
وہ 1919 سے 1924 تک [[جامعہ پنجاب]] کے چانسلر تھے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.pulibrary.edu.pk/library/aboutLib.htm |title=About Lib History and Introduction<!-- Bot generated title --> |access-date=2013-09-06 |archive-date=2008-11-21 |archive-url=https://web.archive.org/web/20081121211836/http://www.pulibrary.edu.pk/library/aboutLib.htm |url-status=dead}}</ref> 1923 میں انہوں نے [[صوبہ پنجاب (برطانوی ہند)|پنجاب]] کے [[گورنر]] کے طور پر '''مغلپورہ ٹیکنیکل کالج''' جو بعد میں '''میکلاگن انجینئری کالج''' بنا کی مرکزی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا جو اب '''مین بلاک''' کہلاتا ہے۔ اب اسے '''[[یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور]]''' کے نام سے جانا جاتا ہے، یہ [[پاکستان]] کی سب سے پرانی اور سب سے بڑی انجینئری یونیورسٹی ہے۔<ref>University of Engineering and Technology Lahore[http://www.uet.edu.pk/aboutuet/aboutinfo/index.html?RID=about_uet_history] {{wayback|url=http://www.uet.edu.pk/aboutuet/aboutinfo/index.html?RID=about_uet_history |date=20210206003721 }}</ref>
 
'''[[یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور]]''' کی مختصر تاریخ کچھ یوں ہے۔