"عقیل عباس جعفری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏شاعری: اضافہ مواد
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 39:
 
=== پاکستان کرونیکل ===
پاکستان کرونیکل عقیل عباس جعفری کی بیس سالہ محنت کا ثمر ہے۔ یہ کتاب اس طرز پر شائع ہونے والے بین الاقوامی کرونیکلز کے معیارات کو سامنے رکھتے ہوئے تالیف کی گئی ہے اور اس میں [[پاکستان]] کی تاریخ کا ایک ایک لمحہ محفوظ کر دیا گیا ہے<ref name="pakistanconnections.com"/>۔ [[پاکستان کرونیکل]] میں [[یوم پاکستان|قیامِ پاکستان]] سے لے کر [[31 اگست]] [[2011ء]] تک [[پاکستان]] کے تاریخ وار واقعات تحریر و تصویر کی صورت انتہائی خوبصورت اور سلیقے کے ساتھ پیش کیے گئے ہیں۔ اصل میں یہ کتاب ماہانہ ڈائری ہے جس میں سیاسی، صحافتی، ثقافتی، فنون لطیفہ، صنعت و حرفت اور کھیلوں کے علاوہ اہم ترین واقعات پر مشہور زمانہ کتب، رسائل و اخبارات سے اقتباسات بھی ہیں اور نامور پاکستانی شخصیات کی پیدائش و انتقال کے علاوہ مختصر تعارف بھی ہے۔<ref>[http://mazhar.dk/pakistan/PakistanChronicle.php{{Cite web |title=''پاکستان کرونیکل۔۔ ایک مکمل دستاویز''، مظہر اقبال، مظہر اقبال کا پاکستان ڈنمارک] |url=http://mazhar.dk/pakistan/PakistanChronicle.php |access-date=2015-10-05 |archive-date=2015-10-28 |archive-url=https://web.archive.org/web/20151028134423/http://mazhar.dk/pakistan/PakistanChronicle.php |url-status=dead }}</ref>
 
== ریڈیو اور ٹیلی وژن سے وابستگی ==