"رہائش پزیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 6:
رہائشی نوعیتیں لوگوں کی تونگری کے لحاظ سے بھی مختلف ہوا کرتی ہیں۔ مثلًا [[بھارت]] کے [[کولکاتا]] کے [[سالٹ لیک سٹی]] کا علاقہ اپنی قیمت، رہنے والوں کی مال داری اور اوقات کے حساب سے شہر کے متمول علاقوں کے میں سے ایک ہے۔ یہی حال [[ممبئی]] کے جوہو علاقے کا ہے۔ اس کے بر خلاف بھارت میں کئی علاقے جھگی جھوپڑیوں کے لیے شہرت رکھتے ہیں۔ یہ وہ علاقے ہیں جہاں کی عمارتیں یا تو خستہ حال ہیں، یا رہن سہن کی کئی سہولتیں نہیں ہیں جیسے کہ لوگوں کے گھر تو ہیں مگر بیت الخلاء بیس گھر یا سو گھر کے درمیان ایک ہے۔
 
آزاد گھر اور فلیٹ کی تقسیم بھی اکثر موضوع بحث ہے۔ آزاد گھر میں لوگوں خود اپنے گھروں کے رکھ رکھاؤ کے ذمے دار ہوتے ہیں۔ تاہم فلیٹوں میں اور خاص طور پر ہمہ منزلہ فلیٹ میں سوسائیٹیاں قائم ہیں۔ ہر فرد کو ہر مہینہ فلیٹ کی ملکیت کے باوجود چند انتظامی اخراجات کا تناسب بر داشت کرنا ہوتا ہے جو پانی خرچ، عمارت محافظین کی تنخواہ، خاک روبوں کی تنخواہ وغیرہ پر مشتمل ہوتا ہے۔<ref>[https://urdu.news18.com/news/money/motivational-talk-jeevan-samvad-by-dayashankar-mishra-on-financial-crisis-na-276988.html{{Cite web |title=جیون سمواد: سکون کی تلاش اور ای ایم آئی!۔ہندوستان کا معاشرہ مشترکہ خاندان سے اتنی زیادہ دوری پر نہیں تھا۔ معاشرے میں ایک دوسرے سے تعلق رکھنے اور اپناپن کا گہرا احساس تھا۔ ہمارے پاس یقینی طور پر اپنی حیثیت کے مطابق فنڈز تھے۔ ہم پہلے بچت کرتے تھے اور پھر خرچ کرتے تھے۔] |url=https://urdu.news18.com/news/money/motivational-talk-jeevan-samvad-by-dayashankar-mishra-on-financial-crisis-na-276988.html |access-date=2019-12-05 |archive-date=2019-12-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20191205185615/https://urdu.news18.com/news/money/motivational-talk-jeevan-samvad-by-dayashankar-mishra-on-financial-crisis-na-276988.html |url-status=dead }}</ref>
</ref>
 
== مزید دیکھیے ==