"گمنام ڈیٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 4:
گمنام ڈیٹ کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ لڑکے اور لڑکیاں جو ایک دوسرے کو بالکل نہ جانتے ہوں اور اس طرح کسی شخصی تعصب سے خالی الذہن ہیں، ایک دوسرے کو جانیں، ایک دوسرے کی پسند نہ ناپسند، طرز زندگی اور زندگی کے مستقبل کے مقاصد کو سمجھیں۔ اس میں کچھ معاملوں میں در میانی ثالث کامیاب بھی ہو جاتے ہیں جب لڑکے اور لڑکیاں ایک جیسے شوق، ایک جیسی دل چسپیاں اور زندگی کے وہی مقاصد رکھتے ہیں۔ ایسے جوڑے یا تو لمبے عرصے تک ایک ساتھ رہتے ہیں، ملتے جلتے ہیں، ملاقاتیں کرتے ہیں، [[لیو ان ریلیشن شپ]] کا حصہ بنتے ہیں اور کچھ معاملوں میں [[شادی]] تک کر لیتے ہیں۔ مگر یہ کیفیت ہر بار نہیں ہوتی۔ حقیقت تو یہ بھی ہے کہ گم نام ڈیٹ پر آنے والے لوگ ممکن ہے سنجیدہ بھی نہ ہوں یا ملاقات کو اتنی اہمیت ہی نہیں دیتے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ شروعات سے لڑکے اور لڑکی کے بیچ کوئی تال میل نہ ہو۔ اس کے علاوہ کچھ دیر کی کسی کی تیار کردہ ملاقات میں اظہار کردہ مزاج اور فطرت ہمیشہ کی کیفیت کا آئینہ دار نہیں ہوتی۔ اس لیے دیر پا تجزیے میں یہ کوششیں غیر ثمر آور ثابت ہوئی ہیں۔
 
[[بھارت]] کی فلمی [[ادا کارہ]] [[شلپا شیٹی]] کے مطابق وہ بھی ایک گم نام ڈیٹ پر جا چکی ہیں۔ تاہم اس سوال کے جواب میں شلپا نے کہا کہ "جب آپ کے دوست آپ کو تنہا دیکھتے ہیں ، تو آپ کو کسی نہ کسی کے ساتھ وابستہ کرنے کی سوچتے ہیں ، ایسا ہی میرے ساتھ بھی ہوا تھا ، میں ایک مرتبہ گئی تھی ، لیکن اس لڑکے ساتھ کچھ تال میل نہیں ہوا ۔ نہ قد اور نہ کچھ اور ، ایسے میں میں نے وہاں کہہ دیا کہ بھیا یہ نہیں ہوگا ۔ اس کے بعد میں اپنے دوست کو ڈھونڈنے کے لیے نکل پڑی ، مجھ کو اس کا قتل کرنا تھا۔"<ref>[https://urdu.news18.com/news/bollywood-shilpa-shetty-shares-her-experience-on-first-blind-date-252316.html{{Cite web |title=پہلی بلائنڈ ڈیٹ پر شلپا شیٹی کے ساتھ ہوا تھا کچھ ایسا ، اداکارہ نے خود کیا سنسنی خیز انکشاف: بالی ووڈ ستارے ان دنوں ویب کی طرف بڑھتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، جہاں وہ شائقین کے مزید قریب جانا چاہتے ہیں ۔ ایسے میں شلپا شیٹی نے بھی یہ فیصلہ کیا ہے اور وہ "ہیئر می لو می "رئیلٹی شو کو کرتے نظر آرہی ہیں۔] |url=https://urdu.news18.com/news/bollywood-shilpa-shetty-shares-her-experience-on-first-blind-date-252316.html |access-date=2019-11-18 |archive-date=2019-02-11 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190211182453/http://urdu.news18.com/news/bollywood-shilpa-shetty-shares-her-experience-on-first-blind-date-252316.html |url-status=dead }}</ref> اس سے شلپا شیٹی کی حد درجہ مایوسی اور گم نام ڈیٹ کی ناکامی واضح ہوتی ہے۔
</ref> اس سے شلپا شیٹی کی حد درجہ مایوسی اور گم نام ڈیٹ کی ناکامی واضح ہوتی ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==