"لکا چھپی (فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 4:
== فلم کے پہلوؤں پر اداکاروں کی رائے اور ان کی زندگی پر اثر ==
اس فلم کی ہیروئن کریتی سینون نے واضح کیا کہ لیو ان ریلیشن شپ کی افادیت، موزونیت یا اس کی ذاتی طور پر قبولیت بالکلیہ افراد اور متعلقین کا معاملہ ہے اور اس پر کوئی قاعدۂ کلیہ تجویز نہیں کیا جا سکتا۔ ان کے مطابق :
{{اقتباس|آپ کی زندگی کی گارنٹی کوئی پڑوسی یا رشتہ دار تو نہیں لے سکتا۔ ان معاملات میں آپ کو اپنے دل کی آواز ہی سننی چاہئے۔ ہاں ہم لوگ کبھی کبھی پیار میں بھول جاتے ہیں کہ ہم صحیح فیصلہ کرپارہے ہیں یا نہیں۔ْ کیونکہ شادی جیسا فیصلہ آپ کی پوری زندگی کے لئے ہے تو یہ سوچ سمجھ کر اور پوری تحقیقات کے بعد ہی ہونا چاہئےلیکن پیار میں ہونا کوئی بری بات نہیں ہے۔ سب سے پہلے تو اپنی فیملی کو یہ سمجھانے کی کوشش کرنی چاہئے کہ اگر آگے آپ کی لائف خراب ہوتی ہے تو آپ انہیں قصوروار نہیں ٹھہرائیں گے۔ آپ کے والدین بھی اس چیز کی ضمانت نہیں لے سکتے کہ طے شدہ شادی ہوگی، تو اس میں آپ خوش ہی رہو گے۔ اس میں بھی بہت سے طلاق ہوتے ہیں اور کئی بار لڑکے درست نہیں نکلتے۔ یہ زندگی کا سب سے اہم فیصلہ ہے، اس میں ایسا کوئی رول-ریگولیشن نہیں ہونا چاہئے۔ لیکن ہاں آپ کی خوشی سب سے زیادہ ضروری ہے اور اس کو ترجیح پر رکھنا ضروری ہے۔<ref>[https://urdu.news18.com/news/movies/bollywood-kriti-sanon-says-we-should-not-live-in-relationship-un-264573.html{{Cite web |title=لیو ان ریلیشن شپ پر بولیں کیرتی سینن، کہا- نہیں کرنا چاہیے جج کیرتی سینن اور کارتک آرین کی فلم ’’لکا چھپی‘ حال ہی میں جلوہ گر ہوئی ہے اور یہ فلم لیو ان ریلیشن شپ اور خاندانی تعلقات پر مبنی ہے] |url=https://urdu.news18.com/news/movies/bollywood-kriti-sanon-says-we-should-not-live-in-relationship-un-264573.html |access-date=2019-11-10 |archive-date=2019-11-10 |archive-url=https://web.archive.org/web/20191110071954/https://urdu.news18.com/news/movies/bollywood-kriti-sanon-says-we-should-not-live-in-relationship-un-264573.html |url-status=dead }}</ref>
}}