"پاکستان-تنظیم تعاون اسلامی تعلقات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف Flag_of_OIC.svg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں JuTa نے حذف کردیا ہے
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 7:
پاکستان تنظیم تعاون اسلامی میں اپنی عظیم فوجی طاقت کی وجہ سے خاص مقام رکھتا ہے۔ ''مزید دیکھیے [[پاکستان–سعودی عرب تعلقات|سعودی عرب]]، [[پاکستان–انڈونیشیا تعلقات|انڈونیشیا]]، [[پاکستان–ترکی تعلقات|ترکی]]، [[پاکستان–متحدہ عرب امارات تعلقات|متحدہ عرب امارات]]، [[پاکستان–برونائی دار السلام تعلقات|برونائی دار السلام]]، [[پاکستان–نائجیریا تعلقات|نائجیریا]]، [[پاکستانی مسلح افواج#فوجی تعاون|مشرق وسطٰی کے ممالک]] کے ساتھ پاکستان کے فوجی تعاونوں کی تفصیلات۔ ''
 
فوجی تعاون کے ساتھ ساتھ پاکستان مسلمان ممالک پر اثر انداز ہونے والے مسائل پر بھی اپنی تشویش کا اظہار کرتا رہا ہے۔ [[مئی]] [[2018ء]] میں پاکستان کے وزیر اعظم [[شاہد خاقان عباسی]] نے [[غزہ]] میں [[اسرائیل|اسرائیلی]] مظالم کی آزادانہ اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ وہ [[بیت المقدس]] میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی کی مذمت بھی کر چکے ہیں اور آزاد [[فلسطین|فلسطینی ریاست]] کی حمایت کے عزم کااعادہ کیا تھا۔<ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=http://urdu.news18.com/news/turkey-organised-oic-summit-to-condemn-israel-over-gaza-massacre-240167.html |access-date=2018-06-08 |archive-date=2018-05-21 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180521141021/http://urdu.news18.com/news/turkey-organised-oic-summit-to-condemn-israel-over-gaza-massacre-240167.html |url-status=dead }}</ref>
 
== حوالہ جات ==