"آری فولمان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 21:
== سوانح حیات ==
آری فولمان [[حیفا]] میں [[مرگ انبوہ]] کے زندہ بچ جانے والے والدین کے گھر پیدا ہوئے۔ ان کی بیوی بھی ایک فلم ہدایت کار ہے۔ وہ [[تل ابیب]] میں رہتے ہیں۔<ref name=Journey>{{cite news |url=https://www.nytimes.com/2008/05/19/arts/19iht-ari.1.13005821.html |title=Ari Folman's journey into a heart of darkness |first=Joan |last=Dupont |work=The New York Times |date=19 مئی 2008 |accessdate=2010-05-06 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181224185348/https://www.nytimes.com/2008/05/19/arts/19iht-ari.1.13005821.html%20 |archivedate=2018-12-24 |url-status=live}}</ref> ان کے والد ”مردکئی“ [[ٹیکنیون یونیورسٹی]] میں [[طبیعی کیمیاء]] کے پروفیسر تھے اور ان کی والدہ آنکھوں کی ڈاکٹر تھیں۔ دونوں [[لوڈز گھیٹو]] سے [[مرگ انبوہ]] کے زندہ بچ جانے والے تھے۔<ref>[http://www.yadvashem.org/yv/he/exhibitions/1944/rein.asp משפחת ריין לודז'، פולין] יד ושם</ref> وہ اپنے گھرانے میں تین بچوں میں سب سے چھوٹے ہیں۔ وہ [[1982ء کی جنگ لبنان|پہلی لبنانی جنگ]] میں [[گولان بریگیڈ]] فوج کے سپاہی تھے۔<ref>
سنہ 2006ء میں وہ [[ہاٹ 3]] نامی چینل کے مشہور ڈرامے کے سلسلے ”[[بیتپل]]“ کے ہیڈ رائٹر تھے۔
|