"صلاح الدین ایوبی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←ابتدائی دور: درستی املا (ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 163:
صلاح الدین ایوبی کی قائم کردہ حکومت ان کے والد نجم الدین ایوب کے نامم پر ”[[ایوبی سلطنت|ایوبی]]“ کہلاتی تھی۔
صلاح الدین اگرچہ ایک دانشمند اور قابل حکمران تھے لیکن وہ خود کو رواجی تصور سے آزاد نہ کرسکے۔ [[خلافت]] کے حقیقی تصور کو اب مسلمان معاشرہ اس حد تک بھلا چکا تھا کہ [[نور الدین زنگی|نور الدین]] اور صلاح الدین جیسے حکمران بھی ملوکیت کے انداز میں سوچتے تھے۔ جانشینی کے معاملے میں صلاح الدین نے وہی غلطی کی جو سب سے پہلے [[ہارون الرشید]] نے کی تھی اور [[سلجوقی سلطنت|سلجوقیوں]] کے بعد سے تمام حکمران کرتے چلے آ رہے تھے۔ انہوں نے زمانے کے غلط رواج کے تحت اپنی سلطنت تین لڑکوں میں تقسیم کردی۔ نتیجہ یہ ہوا کہ طاقتور سلطنت تقسیم ہوکر کمزور پڑ گئی۔ پھر بھی ایوبی خاندان کے ان چند لائق حکمرانوں جن میں صلاح الدین کا بھائی [[ملک عادل]] اور اس کا لڑکا [[ملک کامل]] قابل ذکر ہیں، [[مصر]]، [[سوریہ|شام]]، [[حجاز]] اور [[یمن]] کو تقریباً 60 سال تک بڑی حد تک متحد رکھا۔ [[648ھ]] میں [[ایوبی سلطنت|ایوبی خاندان]] کی حکومت ختم ہو گئی اور ان کی جگہ ترک غلاموں کی حکومت قائم ہوئی جو [[مملوک]] کہلاتی تھی۔<ref>{{Cite web|title=سلطان صلاح الدین ایوبی ؒ کیسے مسلمانوں کے ہیرو بنے؟|url=https://www.historyinurdu.com//posts/sultan-salahuddin-ayubi-history-in-urdu|website=www.historyinurdu.com|access-date=2023-05-11|language=en|first=History With|last=Sohail|archive-date=2023-05-11|archive-url=https://web.archive.org/web/20230511134444/https://www.historyinurdu.com//posts/sultan-salahuddin-ayubi-history-in-urdu|url-status=dead}}</ref>
== خاندان ==
|