"آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← نشان دہی, ارکان, == حوالہ جات ==, جو, کی بجائے؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 24:
'''آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25ء''' مستقبل میں [[ٹیسٹ کرکٹ]] کا ایک ٹورنامنٹ ہے جو [[آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ]] کا تیسرا ایڈیشن ہوگا۔ اس کا آغاز جون 2023 میں [[ایشیز سیریز 2023ء]] سے ہو گا جو [[انگلینڈ قومی کرکٹ ٹیم|انگلینڈ]] اور [[آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم|آسٹریلیا]] کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلی جائے گی اور اس کا اختتام جون 2025 میں فائنل میچ کے ساتھ ہونا شیڈول ہے جو [[لارڈز کرکٹ گراونڈ|دی لارڈز، لندن]] میں کھیلا جائے گا۔<ref>{{cite web|url=https://www.espncricinfo.com/story/wtc-lord-s-to-host-next-two-world-test-championship-finals-1326293|title=Lord's to host next two WTC finals|website=ESPN Cricinfo|access-date=18 August 2022}}</ref>
== فارمیٹ ==
یہ ٹورنامنٹ دو سال کے دوران کھیلا جائے گا جس میں لیگ مرحلے کے لیے 27 سے زائد سیریز کے 68 میچز شیڈول ہیں۔ پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست دو ٹیمیں فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی جو [[لارڈز کرکٹ گراونڈ|دی لارڈز، لندن]] میں کھیلا جائے گا۔ ہر ٹیم کے چھ سیریز کھیلنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جس میں تین گھر پر اور تین باہر ہیں۔ ہر سیریز دو سے پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل ہوگی۔ ہر شریک ٹیم 12 سے 22 میچ کھیلے گی۔ ہر میچ پانچ دن کے لیے شیڈول ہے۔<ref>{{Cite web|url=https://www.icc-cricket.com/world-test-championship/WTC|title=ICC World Test Championship 2 FAQs|work=International Cricket Council|access-date=18 August 2022|language=en-GB|archive-date=2023-06-02|archive-url=https://web.archive.org/web/20230602091403/https://www.icc-cricket.com/world-test-championship/WTC|url-status=dead}}</ref>
== شریک ٹیمیں ==
'''آئی سی سی کے 9 مکمل ارکان جو شرکت کریں گے:'''<ref name="WTC2">{{cite web|url=https://www.icc-cricket.com/news/2203926 |title=Everything you need to know about World Test Championship 2021–23 |work=International Cricket Council |access-date=18 August 2022}}</ref>