"جون بن حوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← انھوں, انھیں؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 11:
| religion = [[اسلام]]
}}
'''جون بن حوی''' ({{lang-ar|جون بن حوي}}) [[سوڈان]] اور [[مصر]] کے علاقے کے رہنے والے ایک سابق [[مسیحی]] اور آزاد کردہ [[غلام]] تھے۔ جو [[10 محرم]] [[61ھ]] ([[680ء]]) [[واقعہ کربلا|جنگ کربلا]] میں [[حسین ابن علی|امام حسین]] کے ساتھ لڑتے ہوئے [[شہید]] ہوئے۔ جون [[ابو ذر غفاری|ابوذر غفاری]] کے سابقہ غلام تھے۔ علی ابن ابی طالب کی [[شہادت]] کے بعد جون [[حسین ابن علی]] مجتبیٰ کے پاس رہے اور پھر امام حسین کی خدمت میں رہے۔ جب امام حسین نے مدینہ چھوڑا، جون نے ان کی ہمراہی کے لیے اصرار کیا۔<ref>{{cite web |url=http://www.theinfallibles.com/14/index.php?option=com_content&view=article&id=104&Itemid=125 |عنوان=Hazrat John bin Huwai |publisher=Theinfallibles.com |date= |accessdate=21 مئی 2017 |title=آرکائیو کاپی |archive-date=2012-05-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120526155736/http://www.theinfallibles.com/14/index.php?option=com_content&view=article&id=104&Itemid=125 |url-status=dead }}</ref>
[[ابن شہر آشوب]] نےاپنی کتاب میں آپ کو جوین بن ابی مالک کے نام سے تذکرہ کیا ہے۔<ref>المناقب، پیشین، ج 4، ص 103</ref>
== نسب ==