"فلسفہ میں خواتین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← انھوں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 2:
 
== تاریخ کی سب سے یاد گار خاتون فلسفی ==
[[ہائی پیشیا]] فلسفے کے لیے شہید ہونے والی دنیائے علم کی یہ عظیم خاتون فلسفی و ریاضی دان تھی۔ اس کا تعلق سنہ [[400ء]] کے [[سکندریہ]] سے تھا، جو موجودہ مصر میں ہے۔ اس وقت یہ مشرقی رومن سلطنت کا حصہ تھا۔ وہ ایک مشہور ریاضی دان تھیون کے گھر میں پیدا ہوئی۔ انھوں نے فلسفے اور ریاضی کی تعلیم اپنے گھر پر اپنے قابل اور ذہین ریاضی دان والد سے حاصل کی وہ ایک قابل اور ذہین خاتون تھیں جنھوں نے رومن اشرافیہ کی مخالفت کرکے فلسفے پر کام کرکے خود کو شہادت کے درجے پر پہنچا دیا۔ ہائی پیشیا کو فلسفہ، فلکیات اور ریاضی پر عبور حاصل تھا۔ وہ پہلی خاتون تھی جنھوں نے یونیورسٹی کی سطح پر فلسفہ، فلکیات اور ریاضی کے موضوعات پر لیکچرز دیے۔ وہ خود لادین تھی لیکن مسیحیوں کے ساتھ رواداری کا سلوک کرتی تھی انھوں نے بہت سے مسیحی نوجوانوں کو تعلیم دے کر ان کی ذہنوں میں روشن خیالی کی شمع روشن کی اور کیتھولک مذہب کی مخالفت کی علامت بن گئی۔ ان سب باتوں کی وجہ سے اسے بالآخر مسیحی دنیا نے سنگسار کر دیا تھا۔ <ref>[{{Cite web |url=http://yoururdu.com/%DB%81%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%B4%DB%8C%D8%A7-%D8%B9%D8%B8%DB%8C%D9%85-%D8%AE%D8%A7%D8%AA%D9%88%D9%86-%D9%81%D9%84%D8%B3%D9%81%DB%8C-%D8%AC%D8%B3%DB%92-%D8%B3%D9%86%DA%AF%D8%B3%D8%A7%D8%B1/ |title=ہائی پیشیا: عظیم خاتون فلسفی جسے سنگسار کیا گیا] |access-date=2021-02-21 |archive-date=2020-07-08 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200708003128/http://yoururdu.com/%DB%81%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%B4%DB%8C%D8%A7-%D8%B9%D8%B8%DB%8C%D9%85-%D8%AE%D8%A7%D8%AA%D9%88%D9%86-%D9%81%D9%84%D8%B3%D9%81%DB%8C-%D8%AC%D8%B3%DB%92-%D8%B3%D9%86%DA%AF%D8%B3%D8%A7%D8%B1/ |url-status=dead }}</ref>