"پاکستان کا پرچم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جس, چاہیے, نشان دہی؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 16:
[[فائل:Flag of Pakistan Construction.svg|تصغیر|پاکستان کا پرچم]]
 
'''[[پاکستان]]''' کے قومی پرچم کا ڈیزائن [[سید امیر الدین قدوائی|امیرالدین قدوائی]] نے [[محمد علی جناح|قائد اعظم]] کی ہدایت پر مرتب کیا تھا۔ یہ گہرے [[سبز]] اور [[سفید]] رنگ پر مشتمل ہے جس میں تین حصے سبز اور ایک حصہ سفید رنگ کا ہوتا ہے۔سبز رنگ [[مسلمان|اسلام]] اور سفید رنگ [[پاکستان]] میں رہنے والی اقلیتوں کو ظاہر کرتا ہے، جبکہ سبز حصے کے بالکل درمیان میں چاند (ہلال) اور پانچ کونوں والا ستارہ ہوتاہے، سفید رنگ کے چاند کا مطلب ترقی اور ستارے کا مطلب روشنی اور الم کو ظاہر کرنا ہے۔کسی سرکاری تدفین کے موقع پر’ 21′+14′، 18′+12′، 10′+6-2/3′، 9′+6-1/4سائز کا قومی پرچم استعمال کیا جاتا ہے اور عمارتوں پر لگائے جانے کے لیے 6′+4′ یا3′+2′کا سائز مقرر ہے۔ پاکستانی پرچم کو [[پاکستانی آئین ساز اسمبلی]] نے 11 اگست [[1947ء]] کو آزادی سے 3 دن قبل اپنایا تھا۔ [[تقسیم ہند]] کے بعد جب پاکستان ایک آزاد ریاست بنا تب ہی اسے [[ڈومنین پاکستان]] کا [[قومی پرچم]] تسلیم کر لیا گیا۔<ref name="flagresolution">{{cite web| url=http://www.thebaluch.com/index.php| title=Pakistan Flag specification: Resolution Passed by Constituent Assembly| publisher=Pakistan.org| accessdate=2007-12-11| archive-date=2007-11-12| archive-url=https://web.archive.org/web/20071112001216/http://thebaluch.com/index.php| url-status=dead}}</ref><ref name="flagdate1">{{cite web| url=http://www.na.gov.pk/history.htm| title=Parliamentary History| publisher=National Assembly of Pakistan| accessdate=2007-12-11 |archiveurl = https://web.archive.org/web/20071024010023/http://www.na.gov.pk/history.htm <!-- Bot retrieved archive --> |archivedate = 2007-10-21}}</ref><ref name="flagdate2">{{cite web| url=http://www.pakistan.gov.pk/divisions/parliamentary-division/media/parhistory.pdf| title=Parliamentary History of Pakistan| publisher=Parliamentary Division, Government of Pakistan| accessdate=2007-12-11|format=PDF |archiveurl = https://web.archive.org/web/20080216122336/http://www.pakistan.gov.pk/divisions/parliamentary-division/media/parhistory.pdf <!-- Bot retrieved archive --> |archivedate = 2008-02-08}}</ref>
 
سرکاری گاڑیوں اور کاروں پر12″+8″کے سائز کا پرچم لگایا جاتا ہے جبکہ میزوں پر رکھنے کے لیے پرچم کا سائز 6-1/4″+4-1.4″ مقرر ہے۔ پاکستان کے قومی پرچم کے لہرانے کی تقاریب [[یوم پاکستان]] ([[23 مارچ]])، [[یوم آزادی پاکستان|یوم آزادی]] ([[14 اگست]])، یوم قائد اعظم ([[25 دسمبر]]) منائی جاتی ہیں یا پھر حکومت کسی اور موقع پر لہرانے کا اعلان کرے۔ اسی طرح [[محمد علی جناح|قائد اعظم]] کے یوم وفات ([[11 ستمبر]])، [[محمد اقبال|علامہ اقبال]] کے یوم وفات ([[21 اپریل]]) اور [[لیاقت علی خان]] کے یوم وفات ([[16 اکتوبر]]) پر قومی پرچم سرنگوں رہتاہے یا پھر کسی اور موقع پر جس کا حکومت اعلان کرے، پرچم کے سرنگوں ہونے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ایسی حالت میں پرچم ڈنڈے کی بلندی سے قدرے نیچے باندھا جاتاہے۔ اس سلسلے میں بعض افراد ایک فٹ اور بعض دو فٹ نیچے بتاتے ہے۔سرکاری دفاتر کے علاوہ قومی پرچم جن رہائشی مکانات پر لگایا جا سکتاہے ان میں [[صدر پاکستان]]، [[وزیر اعظم پاکستان|وزیراعظم پاکستان]]، [[امیر مجلس ایوان بالا پاکستان|چیئرمین سینٹ]]، [[مکلم ایوان زیریں پاکستان|سپیکر قومی اسمبلی]]، [[پاکستان کے گورنر|صوبوں کے گورنر]]، وفاقی وزرا یا وہ لوگ جنہیں وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہو، صوبوں کے وزرا اعلیٰ اور صوبائی وزیر، چیف الیکشن کمشنر، ڈپٹی چیئرمین آف سینٹ، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی، صوبائی اسمبلیوں کے سپیکر، دوسرے ممالک میں پاکستانی سفیروں کی رہائش گاہیں شامل ہے۔ پہلے ڈویژن کے کمشنر اور ضلع کے ڈپٹی کمشنرکو بھی اپنی رہائش گاہوں پر قومی پرچم لگانے کی اجازت تھی۔ قبائلی علاقوں کے پولیٹیکل ایجنٹ بھی اپنے گھر پر قومی پرچم لگا سکتے ہے۔ جبکہ اس ہوائی جہاز، بحری جہاز اور موٹر سائکل پر بھی قومی پرچم لہرایا جاتا ہے جس میں صدر پاکستان، وزیر اعظم پاکستان، چیئرمین سینٹ، سپیکر قومی اسمبلی، چیف جسٹس آف پاکستان، صوبوں کے گورنر، صوبوں کے وزرا اعلیٰ اور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سفر کر رہے ہوں۔