"یاسمین المصری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← اور, == حوالہ جات ==, ڈراما؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت|}}
'''یاسمین المصری''' ایک خاتون اداکارہ، ڈانسر، ویڈیو آرٹسٹ اور انسانی حقوق کی وکیل ہیں۔ وہ بیروت، لبنان میں ایک فلسطینی باپ اور ایک مصری ماں کے ہاں پیدا ہوئیں۔ <ref>[https://womenintheworld.com/2016/05/13/quantico-star-yasmine-al-massri-i-say-no-to-everyone-who-tries-to-tell-me-who-i-am/ “Quantico star Yasmine Al-Massri: “I say no to everyone who tries to tell me who I am””] {{wayback|url=https://womenintheworld.com/2016/05/13/quantico-star-yasmine-al-massri-i-say-no-to-everyone-who-tries-to-tell-me-who-i-am/ |date=20190226111102 }}. Women in the World. [13-05-2016].</ref> وہ بیک وقت فرانسیسی اور امریکی شہری ہیں۔ اس نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 2007ء کی فلم ''[[کیریمل (فلم)|کیریمل]]'' سے کیا۔ 2015ء میں، مسری نے [[امریکی نشریاتی ادارہ|اے بی سی]] کی تھرلر سیریز ''[[کوانٹیکو (ٹی وی سلسلہ)|کوانٹیکو]]'' میں ''نیمہ امین'' اور ''رائنا امین'' کا کردار ادا کیا۔
== ابتدائی زندگی ==
وہ رہنے اور تعلیم حاصل کرنے کے لیے پیرس چلی گئی اور 2007ء میں فرانس کے معروف علمی ادارے Beaux-Arts de Paris سے گریجویشن کی اور سوریا بغدادی ڈانس کمپنی میں بطور رقاص اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ <ref name="Canal">{{حوالہ ویب |last=Canal+ |title=- Films CANALPLUS.FR |url=http://www.canalplus.fr/c-cinema/cid373756-yasmine-al-massri-palestine.html?parent_id=1748 |access-date=1 July 2015 |website=Canalplus.fr}}</ref>