"ریتو ڈالمیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ویب گاہ
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 9:
[[کولکاتا|کولکتہ]] میں ایک مارواڑی کاروباری خاندان میں پیدا ہوئیں، انھوں نے 16 سال کی عمر میں ماربل پتھر کے اپنے خاندانی کاروبار میں شمولیت اختیار کی۔ ان کے کام نے انھیں سورسنگ کے لیے اٹلی پہنچايا جہاں وقت کے ساتھ ساتھ اطالوی کھانوں کا شوق پیدا ہوا اور اسے سیکھنا بھی شروع کر دیا۔ پھر 1993ء میں، 22 سال کی عمر میں انھوں نے اپنا پہلا ریستوراں 'میزا لونا' شروع کیا، جس میں "اطالوی لہجے" کے ساتھ بحیرہ روم کے کھانوں میں مہارت حاصل کی گئی، حوز [[حوض خاص|خاص]] گاؤں، دہلی میں، لیکن یہ ریستوراں کامیاب نہیں ہوا اور یوں تین سال بعد، اس نے اسے بیچ دیا۔ پھر 1996 ء میں، ڈالمیا لندن چلی گئیں، جہاں انھوں نے شریک اینڈی ورما کے ساتھ [[کنگز روڈ]] پر پہلا انڈین فائن ڈائننگ ریستوراں کھولا۔ <ref name="today2011">{{حوالہ ویب|title=There's a story behind every dish in this book|url=http://indiatoday.intoday.in/story/ritu-dalmia-cookbook-travelling-diva-stefano-merlo/1/165802.html|date=25 دسمبر 2011|publisher=[[انڈیا ٹوڈے]]}}</ref> ریستوران ایک بڑی کامیابی تھی اور اس نے اچھے جائزے حاصل کیے، تاہم لندن میں آباد نہ ہوسکیں، 2000ء میں ڈالمیا نے اپنے ریستوران کے حصص ورما کو فروخت کردیے اور دہلی واپس آگئیں۔ یہاں اسی سال، انھوں نے 2000ء میں پوش [[گریٹر کیلاش]] ٹو میں ایک پارٹنر گیتا بھلا کے ساتھ "دیوا" اطالوی ریستوران کھولا۔ آج دیوا دہلی میں ایک مشہور ریستوراں بنا ہواہے۔ <ref>{{حوالہ کتاب|title=Frommer's India|last=Pippa De Bruyn|last2=Keith Bain|last3=David Allardice|last4=Shonar Joshi|publisher=John Wiley & Sons|year=2010|isbn=978-0-470-60264-5|page=442|chapter=Delhi|chapter-url=https://books.google.com/books?id=HlqM2CR4vfUC&q=Ritu+Dalmia&pg=PA442}}</ref><ref>{{حوالہ کتاب|url=https://books.google.com/books?id=vK88ktao7pIC&q=Ritu+Dalmia&pg=PA151|title=Lonely Planet India|last=Sarina Singh|last2=Lindsay Brown, Mark Elliott, Paul Harding.۔|publisher=Lonely Planet|year=2009|isbn=978-1-74179-151-8|page=151}}</ref>
 
انھیں دسمبر 2011ء میں حکومت اطالیہ کی طرف سے آرڈر آف دی اسٹار آف اطالوی یکجہتی سے نوازا گیا ہے <ref>{{حوالہ ویب|title=About the Anchor|url=http://goodtimes.ndtv.com/GoodTimesAnchorPopUp.aspx?ShowID=63|publisher=NDTV Good Times}}{{مردہ ربط|access-date=May 2022 -03-24|botarchive-date=2012-07-15|archive-url=https://archive.today/20120715054012/http://goodtimes.ndtv.com/GoodTimesAnchorPopUp.aspx?ShowID=63|url-status=InternetArchiveBot dead}}</ref>
 
انھوں نے 2012ء میں اپنی کھانے پکانے کی یاداشتوں، کک بک، ''ٹریولنگ دیوا: ریسیپیز فار دی ورلڈ'' 2012ء میں شائع کیا اور اس میں یورپی، ایشیائی اور مشرق وسطیٰ کے کھانوں کی اپنی پسندیدہ ترکیبیں اور ان کے پیچھے کی کہانیاں شامل ہیں۔ <ref name="today2011">{{حوالہ ویب|title=There's a story behind every dish in this book|url=http://indiatoday.intoday.in/story/ritu-dalmia-cookbook-travelling-diva-stefano-merlo/1/165802.html|date=25 دسمبر 2011|publisher=[[انڈیا ٹوڈے]]}}<cite class="citation web cs1" data-ve-ignore="true">[http://indiatoday.intoday.in/story/ritu-dalmia-cookbook-travelling-diva-stefano-merlo/1/165802.html "There's a story behind every dish in this book"]۔ [[انڈیا ٹوڈے|India Today]]۔ 25 دسمبر 2011.</cite></ref>
 
== حوالہ جات ==