"صفورہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ان ک\1
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 8:
 
=== پس منظر ===
[[عہد نامہ قدیم|عہدنامہ قدیم]] یا عبرانی [[بائبل]] میں مذکور ہے کہ صفورہ یترو کی سات بیٹیوں میں سے ایک تھی۔ یترو جو ایک قینی چرواہا ہونے کے ساتھ ساتھ [[مدین]]<ref name="Harris">Harris, Stephen L., Understanding the Bible.</ref> کا کا ہن بھی تھا۔ [[کتاب خروج]] میں یترو کو [[شعیب علیہ السلام|رعوایل]] <ref name="biblegateway"><cite class="citation web" contenteditable="false">[http://www.biblegateway.com/passage/?search=Exodus+2&version=NIV "Exodus 2 - Passage&nbsp;Lookup - New International Version - BibleGateway.com"]. biblegateway.com<span class="reference-accessdate">. </span></cite></ref> اور باب [[کتاب قضاۃ|قضاۃ]] <ref name="mechon-mamre"><cite class="citation web" contenteditable="false">[http://www.mechon-mamre.org/p/pt/pt0704.htm#11 "Judges 4 / Hebrew - English Bible / Mechon-Mamre"] {{wayback|url=http://www.mechon-mamre.org/p/pt/pt0704.htm#11 |date=20180819082339 }}. mechon-mamre.org<span class="reference-accessdate">. </span></cite></ref> میں حباب <ref>(کتاب قضاۃ باب 4 آئت 11)</ref> کے نام سے بھی پکارا گیا ہے۔ <ref>(کتاب گنتی  کے باب 10 آیت 29</ref> کتاب گنتی میں حباب کو یترو کا بیٹا یعنی موسیٰ کا سالا بھی کہاگیا ہے۔ جب بنی اسرائیلی یا [[عبرانی]] [[مصر]] میں مقید تھے تب [[موسیٰ|موسی]] ٰ نے ایک  مصری کو اس بنا پر قتل کر دیاتھا کہ وہ ایک [[عبرانی]] کو مار رہاتھا۔ مصری قانون کے مطابق  [[فرعون]] موسیٰ کو بطور قاتل [[سزائے موت]] دیتا۔ لیکن [[موسیٰ]] [[مصر]] سے فرار ہوکر [[مدین]] آگیا۔ وہ وہاں ایک کنویں کے قریب ٹھہرا کہ اتنے میں رعوایل کی بیٹیوں کی کنویں پر آمد ہوئی تاکہ وہ اپنے والد کے ریوڑ کو پانی پلائیں، لیکن دوسرے چرواہوں نے ان کو پانی نہ بھرنے دیا۔ [[موسیٰ]] نے یہ سب دیکھا تو اس نے لڑکیوں کی مدد کی اور ان کے والد کے ریوڑ کو پانی پلایا۔ <div>لڑکیاں خلاف معمول جلدی گھر پہنچیں تو ان کے والد نے وجہ دریافت کی۔ لڑکیوں نے ایک اجنبی مسافر کا سارا قصہ بیان کر دیا کہ کیسے اس نے ان  کی مدد کی اور ریوڑ کو پانی پلایا۔ رعوایل نے کہاکہ اب وہ اجنبی مصری کہاں ہے  تم اسے کہاں چھوڑ آئیں؟ اسے بلاؤ تاکہ ہمارے ساتھ کھانے میں شریک ہو۔ <ref>(کتاب خروج باب 2 آئت 18 تا 20)</ref></div><div>موسیٰ اس شخص رعوایل /یتروکے ساتھ رہنے پر راضی ہو گیا۔ اس نے اپنی بیٹی صفورہ موسیٰ سے بیاہ دی۔ صفورہ نے موسیٰ کے پہلے بیٹے کو جنم دیا جس کا نام موسیٰ نے یہ کہہ کر [[جیرسون بن لاوی|جیرسوم]] (Gershom) رکھا کہ وہ اس شہر میں اجنبی ہے۔ اور دوسرے کا نام یہ کہہ کر الیعزر رکھا کہ میرا باپ میرا مددگار ہوا اور اس نے مجھے فرعون کی تلوار سے بچایا۔ <ref>(کتاب خروج باب 18 آئت 3 تا 4)</ref></div>
 
== اسلام کے مطابق ==