"عارفہ صدیقی (پاکستانی اداکارہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 7:
 
== شادی ==
عارفہ صدیقی نے پہلے استاد نظر حسین سے شادی کی جو عمر میں عارفہ صدیقی سے 30 سال بڑے تھے۔ استاد نظر حسین پاکستان کے پی ٹی وی، لاہور میں موسیقی کمپوزر اور گلوکار تھے جو عارفہ صدیقی کے موسیقی کے استاد بھی تھے۔<ref name="mag2" /> یہ ایک محبت والی شادی تھی اور جنوری 2018ء میں پھیپھڑوں کے کینسر کی وجہ سے استاد نظر حسین کی موت تک، 23 سال دونوں ایک ساتھ رہے۔ عارفہ نے پہلی شادی کے بعد ٹی وی دنیا چھوڑ دی تھی۔<ref name="dunya" /><ref name="pak" /><ref>[https://www.radio.gov.pk/21-01-2018/renowned-music-director-ustad-nazar-hussain-passes-away Renowned Music Director Ustad Nazar Hussain passes away] {{wayback|url=https://www.radio.gov.pk/21-01-2018/renowned-music-director-ustad-nazar-hussain-passes-away |date=20220511054756 }} Radi Pakistan website, Published 21 January 2018, Retrieved 28 June 2020</ref> استاد نذر حسین کی وفات کے بعد، عارفہ نے تعبیر علی سے شادی کی جو ایک کمپوزر اور گلوکار بھی ہیں۔جس کے ساتھ اس کا ایک گانا کچھ بھی نہیں 2022ء میں ریلیز کیا۔
 
== پیشہ وارانہ زندگی ==